اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مالی سال 2019-20 کا بجٹ کل پیش کرے گی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بارے میں مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]
کراچی (پی این آئی) حکومت سندھ اورطبی ماہرین نے ڈبلیوایچ اوکی رپورٹ پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے وفاق اورصوبوں کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کرلیا اور کہا سندھ میں کیس بڑھتےجارہے ہیں،بڑے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی سیاسی اور طبی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریلوے کو منافع بخش ادارے میں بدلنا اور اسے خسارے سے نکالنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم کی زیرصدارت پاکستان ریلویزکی تنظیم نومیں پیش رفت سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق قرض کی ادائیگیاں مؤخر ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے جب کہ انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 164.58روپےکا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے کورونا اور دیگر بیماریوں کے تشویش ناک مریضوں کو لگائے جانے والے انجکشن ’ایکٹیمرا ‘ کی فروخت پر پابندی لگادی۔ابتدائی طور پر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کوروناوائرس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے متعلق حکومت پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق ملک میں کورونا کی شرح اموات اور وزیراعظم عمران خان کے بیان میں واضح تضاد دکھائی دیتا ہے۔وزیراعظم نے اپنی گفتگو میں کہا ہےکہ پاکستان میں کورونا سےہلاکتوں کی شرح ایک فیصد […]
کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام اباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون، جی سیون ٹو،تھری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ پریشان کن صورتحال اختیارکررہا ہے۔ ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں، ایسے میں حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی صورتحال بھی بتائی گئی ہے کہ ملک میں کتنے […]
لندن(پی این آئی)سائنسدان خبردار کرتے رہے ہیں کہ ہم نے امراض کے جنگلی حیات سے انسانوں میں منتقلی اور پھر ان کے دنیا بھر میں پھیلنے کے لیے ماحول کو سازگار بنا کر رکھا ہے۔قدرتی ماحول میں انسانی دخل اندازی اس عمل کو مزید تیز […]
نیویارک(پی این آئی)دنیابھر میں کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے اس وقت 160 سے زائد ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے اور ماہرین کو توقع ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایک موثر ویکسین تیار ہوجائے گی۔دیگر ماہرین انتباہ کرتے […]