لاہور (پی این آئی) اداکارہ صبا حمید کی لوگوں کو سنا مکی کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل، سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ کرونا وائرس کے مریض اس جڑی بوٹی کا کسی صورت استعمال نہ کریں ورنہ […]
پشاور(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم بند ہونے سے ملک میں پولیو کے کیس بڑھنے لگے۔انسداد پولیو مہم بند ہونے کے بعد سے پولیو کے کیسز مسلسل سامنے آرہے ہیں، 26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک […]
کوئٹہ(زبیر احمد)ترجمان بلوچستان حکومت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاون کے دوسرے فیز کا کل آخری دن ہے،ایک ماہ میں حکومت نے بہت سارے سیکٹر ریلیکس کئے ہیں۔ایک ماہ میں 3 لیبارٹری اسٹیبلش کی ہیں جن میں سے ایک خضدار […]
جنیوا (پی این آئی) یورپی ممالک کے الائنس کی جانب سے ایک امریکی فارما سیوٹیکل کمپنی سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور نیدر لینڈ نے ایک الائنس بنا رکھا ہے جس کا مقصد کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے چند روز کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین ،چار دنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہےگا۔پیر سے بدھ کے دوران ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہونے والی ہے جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے […]
کراچی(پی این آئی)کےالیکڑک نےاپنےصارفین پردو ارب 26کروڑروپےسےزائدکابوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے، اس سلسلے میں کمپنی کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ٹیرف میں ردوبدل کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق کےالیکڑک کی جانب سےدائر کردہ درخواست میں جنوری […]
لاہور(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی پاکستان میں بھی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تجزیہ نگار مبشر لقمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) شریعت کے مطابق پلازمہ کی خرید و فروخت ناجائز اور حرام ہے۔ عام حالات میں بھی خون بیچنا غلط ہے، موجودہ مشکل حالات میں کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا سنگین جرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز عالم دین مفتی […]
لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سارا مافیا مل کر عمران خان کو آؤٹ کرنا چاہتا ہے،عمران خان کے ارگرد چار لوگ گمراہ کررہے ہیں، اگرسات مافیاز کو مینارپاکستان پر لٹکا دیا تو بہتری آنی شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) 3 مہینے غیر معمولی اور ریکارڈ بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، جولائی سے ستمبر کے دوران ملک میں مون سون کے سلسلے میں معمول سے 10فیصد زائد بارشیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جولائی سے ستمبر کے […]