چین نے اپنا دل بڑا کر لیا، غریب ممالک کو دیئے جانیوالے قرضے معاف کر دیئے گئے

بیجنگ (پی این آئی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین افریقہ تعاون فورم کے فریم ورک کے تحت چین 2020ء کے آخر تک واجب الادا بلا سود سرکاری قرضوں کی شکل میں متعلقہ افریقی ممالک کو دیئے گئے قرضوں کو معاف […]

اسلام آباد کے بعد راولپنڈی کے کون کونسے علاقے سیل کر دیئے گئے ؟مکمل لا ک ڈائون نافذ

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے کورونا سے متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثرہ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلیکٹڈ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تشویشناک تفصیلا ت آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 53 ہزار 586 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 35 لاکھ 74 ہزار 293 مریض اسپتالوں، […]

میں موقع پرست نہیں کہ۔۔۔جہانگیر ترین نے نواز شریف سےملاقات کی خواہش کی خبروں پر اپنا ردِ عمل دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے کہا ہے کہ میں موقع پرست نہیں کہ نواز کے ساتھ جا کر بیٹھ جاؤں، نوازشریف سے ملاقات کی کوئی خواہش نہیں،اس وقت الگ تھلگ بیٹھا ہوا ہوں، وہی ہوگا جو اللہ کو […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز۔۔ملک کے 20اہم شہرو ں کو خطرناک قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، ملک کے 20 شہر خطرناک ترین قرار، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں میں اقدامات شروع ہوچکے، بھرپور اقدامات کیے تو کورونا کا پھیلاؤ کم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، اماراتی ائیرلائن نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے سات مزید فلائٹس کا شیڈیول جاری کردیا، 17جون سے 20جون کے درمیان اماراتی ائیرلائن کی متحدہ عرب امارات سے 7فلائٹس پاکستانیوں کو واپس لے کر ملک کے مختلف ائرپورٹس پر پہنچیں گی۔ دنیا کی سب […]

مزید کتنے ماہ کورونا کی وبا پاکستان میں رہے گی؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستا نیوں سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ2 ماہ سب کو متحد ہو کر وباء کا مقابلہ کرنا ہے، تمام پاکستانی بزرگوں بالخصوص عارضہ قلب اور ذیابیطس کے مریضوں کا خیال رکھیں، کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے قومی اتحاد […]

کراچی طیارہ حادثہ ، جہاز میں کوئی فنی خرابی تھی یا نہیں؟ طیارہ ساز کمپنی ایئربس کی جانے والی تحقیقات کی کچھ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں کوئی فنی خرابی نہیں تھی، طیارہ ساز کمپنی ایئربس کی جانے والی تحقیقات کی کچھ تفصیلات منظر عام پر آگئیں، پی آئی اے حکام نے رپورٹ موصول […]

گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اورزیریں خیبر پختونخوامیں موسم شدید گرم رہے گا۔تاہم شام/رات کے اوقات میں کشمیر، خطۂ پوٹھوہار، لاہور، سرگودھا، گوجرنوالہ ، اسلام آباد، وادیٔ پشاور،مردان اور کوہاٹ میں آندھی اور گرج چمک کے […]

بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں،چینی فوج نے نئی پوزیشنیں سنبھال لیں

بیجنگ(پی این آئی)چینی فوج نے بھارتی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے بعد گلوان کی وادی کے قریب نئی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں جوسٹریٹجک اہمیت کے حامل درہ قرا قرم کے بہت قریب ہیں۔درہ قراقرم سے بارہ کلو میٹر کے فاصلے پر بھارتی فوج کی دولت […]

کورونا وائرس کے علاج میں موثر دوا’ڈیکسامیتھاسون ‘کی ہر ملک میں موجودگی لازمی قرار۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کرونا وائرس انفیکشن کے علاج میں کارآمد ثابت ہونے والی دوا ڈیکسامیتھاسون گزشتہ کئی دہائیوں سے استعمال کی جانے والی ایک سستی دوا ہے جسے کورونا وائرس کے حملے کے بعد سانس لینے میں مشکلات کا […]

close