ملک میں ہر گھنٹے میں کتنے مریض کورونا وائرس سے مر رہے ہیں؟ہوشربا اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہر گھنٹے میں 5کورونا مریض جان کی بازی کر رہے ہیں، ملک میں کورونا سے اموات کی شرح دو فیصد ہے، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑا ردو بدل۔۔ایک تولہ سونا کتنے کاہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے ساتھ 1لاکھ 700 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں […]

پیٹرول کا بڑا بحران پیدا ہونیوالا ہے؟آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندہ وفد نےوارننگ دیدی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندہ وفد نے چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے ملاقات کی اور ملک میں جاری صورتحال کے حوالے سے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندہ وفد نے […]

سال بھر بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے گرمی کا زور ٹوٹنے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد میں پہلی پری مون سون بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے کہ 25 جون سے باقاعدہ مون سون بارشوں کا امکان ہے اور رواں سال ملک بھر […]

چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر۔۔اس بار وائرس کہاں سے منتقل ہوا؟ چینی حکام نے بڑا دعویٰ کر دیا

بیجنگ(پی این آئی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین لہر نے دنیا بھرمیں تشویش پیدا کی ہے تاہم چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ اس بار یہ وائرس یورپ سے آیا ہے۔ چینی حکام نے بیجنگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد ہونا عمران خان کے کس قریبی ساتھی کی فتح ہے؟حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کور ٹ آف پاکستان نے فاضل جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد کردیا اور اب اس پر سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر وکیل حامد خان نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ […]

کورونا وائرس سے لڑنے کا سب سے آسان اور سستا طریقہ کیا ہے؟سائنسدانوں نے زبردست تجویز دیدی

برسلز(پی این آئی) قوت مدافعت کی مضبوطی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ناگزیر ہے اور اب تک درجنوں تحقیقات میں سائنسدان لوگوں کو ہدایت کر چکے ہیں کہ وہ قوت مدافعت کی مضبوطی کے لیے پوری نیند لیں اور وٹامن ڈی کا استعمال کریں۔ […]

پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی اوسط عمر کتنی تھی اور کتنے فیصد افرا دد ائمی بیماریوں کا شکار تھے؟ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی اوسط عمر 60 سال بتائی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 74 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے زائد ہے جبکہ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی آنے لگی،یومیہ کیسز میں ریکارڈ کمی ۔۔شاندا ر تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بڑی کامیابی۔ ملک بھر میں مہلک وائرس کے مصدقہ کیسز کی یومیہ تعداد میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق باقی ممالک کی نسبت پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت […]

ذہنی دبائو کا شکار لوگوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہ ہو تا ہے، سائنسدانوں کی تہلکہ خیز تحقیق آگئی

لندن(پی این آئی) شوگر، دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سمیت کئی ایسے عارضوں کے متعلق سائنسدان بتا چکے ہیں جن میں پہلے سے مبتلا افراد کی کورونا وائرس سے موت ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اب نئی تحقیق میں ماہرین نے ڈپریشن اور […]

مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند، پاکستان کا واحد ضلع جہاں دس دن کیلئے سخت لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاڑکانہ (پی این آئی) ملک کا واحد ضلع جہاں اگلے 10 روز کیلئے مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ضلعی انتظامیہ نے سخت لاک ڈاون کے تحت مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند کروا دیے، صرف کریانہ اور میڈیکل اسٹورز […]

close