ممبئی (پی آئی این) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے کیس میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چند روز قبل ممبئی کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی کمی ہوگئی،ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، تاہم اب عام آدمی کی اس سواری کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی […]
لندن(پی این آئی) برطانیہ کی نومنتخب حکومت نے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق برطانوی ویزہ قوانین میں غیرملکیوں کے لیے فیملی کے افراد کو سپانسر کرنے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط رکھی گئی تھی۔ اس […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی پیدا کرنے اور تقسیم کرنے والی کمپنی جلد بنانے کا اعلان کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کیپیسٹی پیمنٹ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے، لیکن اس مسئلے […]
کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں کے صارفین کے لیے 4 اگست کو 12 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوئی سدرن گیس کراچی کے صنعتی، […]
راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے بعدعوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے 13 اگست کی رات جلسے کی اجازت مانگ لی۔ شیخ رشید نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو تحریری درخواست دے دی ہے، جس میں کہا گیا […]
لندن (پی این آئی) زیک کرولی کے سری لنکا کے خلاف انگلینڈ کی پوری ٹیسٹ سیریز سے محروم رہنے کی توقع ہے اور وہ انگلی ٹوٹنے کی وجہ سے پاکستان کے دورے کے لیے وقت پر فٹ ہونے کے لیے جدوجہد کر سکتے ہیں۔ وہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت نے راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی۔ اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل اور راولپنڈی سے شہریار ریاض جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 پیسے سستا ہوا ہے۔جمعہ کو انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پرڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ […]
اپر چترال (پی این آئی)اپرچترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ 45 مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 10 مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات […]