ویب ڈیسک(پی این آئی)چین کے شانگزی صوبے میں 2 ہفتے قبل گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا جب کہ مزید ایک […]
لاہور (پی این آئی ) بنگلہ دیش میں جاری کوٹا تحریک احتجاج کے پیش نظر گذشتہ روز(جمعہ کی نماز کے بعد ) سےملک بھر میں سے دوبارہ ہنگامے شروع ہو گئے ہیں۔ پورے ڈھاکہ، کھلنا، نارسندی اور ملک کے دیگر شہروں میں طلباء نے احتجاج […]
کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں کے صارفین کے لیے 4 اگست کو 12 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوئی سدرن گیس کراچی کے صنعتی، […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب ایجوکیشن انشیوٹیو مینجمنٹ اتھارٹی کے ماتحت سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ،پرائمری سکولوں کو مڈل تک اپ گریڈ کیا جائے گا،پنجاب ایجوکیشن انشیوٹیو مینجمنٹ اتھارٹی نے درخواستیں مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن انشیوٹیو مینجمنٹ اتھارٹی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ، شمال مشرقی /جنوب مشرقی بلوچستان،کشمیر، پنجاب ، خطۂ پوٹھوہار ،اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔جبکہ سندھ، جنو ب مشرقی بلوچستان،بالائی پنجاب، […]
کراچی(پی این آئی)مشہور پاکستانی سینیئر آرٹسٹ صبا فیصل کی خالہ انتقال کر گئیں۔ انتقال کی خبر صبا فیصل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے چاہنے والوں کو دی۔انہوں نے اس کے ساتھ اپنی خالہ کی تصویر بھی پوسٹ کی۔اداکارہ اور ماضٰی کی پی ٹی وی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے جیل پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق اہلکار کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی ہے جب کہ بچے سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔کاشف […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)جمعہ کے خطبے کے دوران حماس سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ میں دیے جانے والے خطبے میں ایران میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کردیا ۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے جنوبی اور شمال […]
راولپنڈی (پی این آئی) پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکرز کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت منظور اور مچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا، رہا ہونے والے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسلپن کی خلاف ورزی کرنیوالے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کھلاڑیوں کے طرز عمل سے متعلق 3 جامع رپورٹس […]