’ہن گھن مزے تبدیلی دے”‘ریحام خان نے پاکستانیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ، کس بات پر طنز کر دیا؟

لاہور(پی این آئی) ملک میں جیسے جیسےگرمی بڑھ رہی ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات بھی سامنے آرہی ہیں۔ ایسے میں جب لوگ بجلی نہ ہونے سے پریشان ہیں ریحام خان نےبھی پاکستانیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام […]

اسمارٹ لاک ڈائون کامیاب، وفاقی دار الحکومت میں کورنا کیسز میں بتدریج کمی ہونا شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤں کے بعد کورونا کیسز کی تعداد میں بتدریج کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر […]

سینی ٹائزر کو ہاتھوں پر کتنی دیر رگڑنا ضرور ی ہے؟ ماہرین نے کورونا سے بچائو کیلئے ہدایات جاری کر دیں

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لوگ سینی ٹائزرز کا استعمال کر رہے ہیں لیکن عموماً لوگ ہاتھوں پر سینی ٹائزر لگا لینا کافی سمجھتے ہیں۔ تاہم اب ماہرین نے اس طریقے کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق […]

آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، اسلام آباد، کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرآندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

وزیراعظم عمران خان نے سودی نظام پر کاری ضرب لگا دی، سود خوروں کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی (پی این آئی) صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کی جانے والی کمی دراصل سود خوروں کیلئے بڑا جھٹکا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ عمران خان نے بینکوں میں […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری طور پر 10فیصداضافے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں بحرانوں کی فہرست لمبی ہوگئی ہے نجانے کب ختم ہوگی ؟ادویات ،آٹا چینی اور پٹرول کے بعد اب ایل پی جی کا بحران سراٹھا رہا ہے،پے درپے […]

ماہرین نے لوڈشیڈنگ کو کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ قرار ددیا، حکومت سے بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) ماہرین صحت نے لوڈ شیڈنگ کو کورونا پھیلنے کی نئی وجہ قرار دے دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وقت ملک بھر میں جاری لوڈ شیڈنگ کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین امراض قلب […]

راتوں رات پیٹرول قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا، عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اپنے ردعمل میں کہاکہ حکومت کا عوام کے اوپر پٹرول بم گرانا انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت عمل ہے، […]

چین کو سی پیک سے متعلق ریاستی سطح پر تشویش لاحق ہونے کا انکشاف۔۔وزیراعظم کی ٹیم میں کونسی شخصیات ہیں جو سی پیک کو آگے بڑھنے نہیں دے رہیں؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ چین کو سی پیک سے متعلق ریاستی سطح پر تشویش ہے، وزیراعظم کے ساتھ ان کی ٹیم میں کچھ شخصیات نہ جانے کیا طے کرکے آئی ہیں،وہ معاملات آگے نہیں بڑھنے دیتے، وزیراعظم کو چاہیے گوادر […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کو شکست دینے کی خبریں، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے، مملکت میں یومیہ کیسز کی گنتی بھی گھٹ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی گنتی46,563 […]

رواں سال حج محدود، تمام پاکستانی عازمین حج کو رقوم کی واپسی کا عمل ۔۔۔تاریخ کااعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا تمام عازمین حج کو رقوم واپس کرنے کا حتمی فیصلہ، طریقہ کار وضح کر دیا گیا، ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے محدود حج کے اعلان کے بعد تمام عازمین کو رقوم […]