برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع۔۔کتنے سو افراد کو ویکسین دی جائیگی؟

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع کر دیا گیا، اگلے چند ہفتوں میں کم از کم 300افراد کو ویکسین دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امپیریل کالج لندن میں جانوروں پہ کیے گئے تجربات سے پتہ چلا ہے […]

دنیا کے چار ممالک جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پاکستان بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے چار ممالک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ گزشتہ ہفتوں کے دوران برازیل، میکسیکو، انڈیا اور پاکستان میں کورونا کا دباؤ زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ان 4 بدنصیب ممالک کی […]

تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، اہم پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے اپنی نشست چھوڑنے کی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم کچھ کام نہیں کر پا رہے، لوگوں سے نوکریوں […]

بھارت روس سے خریدے جانیوالے ہتھیار چین اور پاکستان کیخلاف استعمال نہیں کرے گا، روس نے بھارت کو شرط بتا دی

لاہور(پی این آئی) روس بھارت کو ہتھیار تو دے گا مگر وہ چین اور پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوں گے تفصیلات کے مطابق بھارت اس خبر سے بھی زیادہ مشکل صورتحال میں پھنس گیا ہے۔1947 کے بعد بھارت اتنی بری پوزیشن میں کبھی بھی نہیں […]

عید کے بعد کابینہ میں قربانی ۔۔کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟سینئر صحافی نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان عید کے بعد کابینہ میں قربانی دیں گے۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے صدر مملکت سمیت مختلف پارٹی رہنماؤں […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں اگست کے پہلے ہفتے میں ہائیر ایجوکیشن کے تمام ادارے کھولنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر برائے اعلٰی تعلیم وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے اعلان کیا ہے کہ امید ہے کہ اگست […]

بیرون ملک سے پاکستانیوں کی واپسی، تمام ایئرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تمام ایئرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی معیدیوسف میں اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تمام ایئرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی […]

میرے بیانات دیکھ لیں کہیں کنفیوژن نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں، 13مارچ سے میرے بیانات میں تضاددکھا دیں، دنیا میں ہماری واحد حکومت تھی جس میں کوئی کنفیوژن نہیں تھی، میرے بیانات دیکھ کہیں کنفیوژن نہیں ہے، آج بھی وہی کہتا ہوں […]

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری، ایک دن میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر10پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی سی167.50روپے کی سطح پر آگیا […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟آئی سی سی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

دبئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ کرنے میں ناکام، جمعرات کے روز ہوئے اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا، اگلے اجلاس میں حتمی فیصلہ کر لیے جانے کا امکان۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس بےقابو۔۔پنجاب میں مزید مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے ہدایت کی ہے کہ انتظامی افسران اپنے اپنے اضلاع میں کورونا وائرس سے زیادہ متا ثرمزید علاقوں کی نشاندہی کر کے رپورٹ بھجوائیں جس کی روشنی میں ان علاقوں کو ہاٹ سپاٹ قرار دے […]

close