راتوں رات پیٹرول قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا، عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اپنے ردعمل میں کہاکہ حکومت کا عوام کے اوپر پٹرول بم گرانا انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت عمل ہے، […]

چین کو سی پیک سے متعلق ریاستی سطح پر تشویش لاحق ہونے کا انکشاف۔۔وزیراعظم کی ٹیم میں کونسی شخصیات ہیں جو سی پیک کو آگے بڑھنے نہیں دے رہیں؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ چین کو سی پیک سے متعلق ریاستی سطح پر تشویش ہے، وزیراعظم کے ساتھ ان کی ٹیم میں کچھ شخصیات نہ جانے کیا طے کرکے آئی ہیں،وہ معاملات آگے نہیں بڑھنے دیتے، وزیراعظم کو چاہیے گوادر […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کو شکست دینے کی خبریں، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے لگا ہے، مملکت میں یومیہ کیسز کی گنتی بھی گھٹ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 430 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی گنتی46,563 […]

رواں سال حج محدود، تمام پاکستانی عازمین حج کو رقوم کی واپسی کا عمل ۔۔۔تاریخ کااعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا تمام عازمین حج کو رقوم واپس کرنے کا حتمی فیصلہ، طریقہ کار وضح کر دیا گیا، ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے محدود حج کے اعلان کے بعد تمام عازمین کو رقوم […]

وزیراعظم عمران خان اپنی مدت ہر صورت پوری کریں گے، بڑی سپورٹ مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا، عمران خان مدت پوری کریں گے، بہت سارے اخترمینگلوں کو جانتا ہوں، اخترمینگل کہیں نہیں جا رہا، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بہتر راستے بننے لگے ہیں۔ انہوں نے […]

پاکستان کورونا کیسز کے حوالے سے دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا کیسز کی تعداد کے حساب سے 12ویں نمبر پر آگیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اب تک 1لاکھ 95ہزار745 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2775نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید […]

پاکستانی دھڑا دھڑ سوئس بینکوں سے اپنی دولت نکالنے لگے، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سوئس بینکوں میں پاکستانی شہریوں کی رکھی گئی دولت 2019ء میں مزید53فیصد گرکر377ملین ڈالر تک رہ گئی۔سوئٹزر لینڈ دولت چھپانے کیلئے پاکستانیوں کاپسندیدہ ٹھکانہ نہیں رہا۔ سوئس نیشنل بینک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق یہاں کے بینکوں میں پاکستانی شہریوں […]

کورونا ویکسین کب تک مارکیٹ میں دستیاب ہو گی؟عالمی ادارہ صحت نے واضح اعلان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) ایسے وقت میں جب یورپ بھر میں لاک ڈان میں نرمی کی جا رہی ہے تو کئی مقامات پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور […]

ہمارے ملک میں کسی غیر ملکی کو کورونا وائرس ہوا تو ہم اسے تین ہزار ڈالرز دیں گے،اہم اسلامی ریاست کا اعلان

تاشقند(پی این آئی) کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں سیاحت متاثر ہوئی ہے مگر وسط ایشیائی ملک ازبکستان پراعتماد ہے کہ وہاں گھومنے کے لیے آنے والے سیاحوں کو کووڈ 19 کا سامنا نہیں ہوگا۔3 کروڑ سے زائد آبادی کے ملک میں کورونا […]

وزیراعظم عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی تو کرپٹ مافیا کا شور اِس کا کیا بگاڑلے گا۔ سماجی رابطے […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کے دو کروڑ کیسز ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد کتنی ہو گئی؟

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں وزارت صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد کم از کم دو کروڑ تک ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی)نے کہاکہ اس وائرس سے متاثرہ شہریوں کی […]

close