صرف ایک ماہ میں مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گیا؟پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں جون کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھ کر 8.6 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی جو مئی کے دوران تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے باعث 8.2 فیصد تک کم ہوگئی تھی. اس کے علاوہ حکومت سالانہ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تنخواہوں میں اضافے کا فائدہ ریٹائرمنٹ کے بعد نہیں ہو گا

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فائدہ ریٹائرمنٹ کے بعد نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے گز شتہ کئی سالوں کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کو تاحال بنیادی […]

مون سون کا باقاعدہ آغاز ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز 2 روز کی دوری پر، جمعہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے سیزن کے آغاز کی پیشن گوئی، خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے محکمہ […]

عیدالاضحیٰ کے دوران ملک میںکونسا خطرناک وائرس پھیل سکتا ہے؟قومی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحیٰ کے دوران ملک میں کانگو وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا مناسب احتیاطی تدابیر اپنا کر کانگووائرس سے بچاؤ ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے صوبوں کو کانگووائرس سے متعلق ہدایت […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا پر قابو پایا جانے لگا، مزید کئی علاقوں میں لا ک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں صورتحال بہتر ہونے لگی، وفاقی دارالحکومت میں سیل کیے گئے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون ختم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں کمی آرہی ہے جس کے بعد […]

وہ ملک جہاں کئی ماہ بعد بھی کوروناوائرس کے کل 220کیسز سامنے آئے ، وجہ کیا تھی؟

الان باٹور (پی این آئی) منگولیا کے دارالحکومت الان باٹور میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کورونا وائرس کے 406 ٹیسٹ کیے گئے تاہم تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔چین کے شنہوا خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے قومی مرکز برائے امراض(این سی […]

مسلمانوں کی سن لی گئی ، دبئی کی 770مساجد کھولنے کا فیصلہ، نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے متعلق بھی اعلان ہو گیا

دبئی (پی این آئی) دبئی کی 770 مساجد کو آج سے نمازیوں کے لئے کھول دیا جائے گا .تاہم مساجد میں جمعہ کی نماز کی معطلی مزید نوٹس تک جاری رہے گی. مساجد کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ پیر کے روز کیا گیا تھا اور […]

ائیر کنڈیشن سے کورونا وائرس کا پھیلائو، ماہرین کی نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

امریکہ (پی این آئی) ائیر کنڈیشن کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلنے کے حوالے سے ایک نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایئرکنڈیشن کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

پارٹی میں اگر کوئی شخص میرے نظریے کے مخالف جائے گا، اسے فوراََ نکال دیا جائے گا، عمران خان نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پارٹی میں عمران خان کے خلاف گھٹیا سوچ رکھنے والوں کو کاٹ ڈالیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم پارٹی میں عمران خان کے خلاف گھٹیا سوچ […]

تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو خواجہ آصف کو نواز شریف کی بجائے عمران خان کا ساتھ دینا ہو گالیکن وجہ کیا ہو گی؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر عدم اعتماد آیا تو مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف وزیراعظم عمران خان کو ووٹ دیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران عارف حمید بھٹی نے […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15دن کی توسیع کر دی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے جبکہ ہوم ڈیلیوری کی رات 11 […]