اسرائیل میں کرونا وائرس کی دوسری اورخوفناک لہر شروع ہو گئی، نئی پابندیاں عائد

مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) اسرائیلی وزیر صحت یولی اڈلچائن نے کہا ہے کہ اسرائیل میں کرونا وائرس کی دوسری اورخوفناک لہر شروع ہوئی ہے جس کے بعد نئی پابندیاں عاید کی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں اسرائیلی وزیر […]

اپوزیشن نے تحریک انصاف حکومت کو مائنس عمران کا مشورہ دیدیا، عمران خان کو ہٹا دو تو۔۔۔۔بڑی پیشکش بھی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) خواجہ آصف کا پاکستان تحریک انصاف کو اپنا وزیراعظم تبدیل کرنے کا مشورہ۔ گزشتہ روز اسمبلی کے باہر اپوزیشن کے احتجاج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کی […]

شاہ محمود قریشی نے پہلی بارجہانگیر ترین کیساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی، سب کچھ واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) میں نے پوری کوشش کی کہ جہانگیر ترین کے ساتھ الجھاؤ نہ ہو۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر اپنے اور جہانگیر ترین کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں […]

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟اچھی خبریں آنے لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 1 لاکھ سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہوگئے، کل ایک لاکھ8 ہزار273 مثبت کیسز میں سے ایک لاکھ802 مکمل صحت یاب ہوچکے، ایکٹو کیس 1,08,273 رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے […]

صرف ایک ماہ میں مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گیا؟پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں جون کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھ کر 8.6 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی جو مئی کے دوران تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے باعث 8.2 فیصد تک کم ہوگئی تھی. اس کے علاوہ حکومت سالانہ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تنخواہوں میں اضافے کا فائدہ ریٹائرمنٹ کے بعد نہیں ہو گا

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فائدہ ریٹائرمنٹ کے بعد نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے گز شتہ کئی سالوں کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کو تاحال بنیادی […]

مون سون کا باقاعدہ آغاز ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز 2 روز کی دوری پر، جمعہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے سیزن کے آغاز کی پیشن گوئی، خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے محکمہ […]

عیدالاضحیٰ کے دوران ملک میںکونسا خطرناک وائرس پھیل سکتا ہے؟قومی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحیٰ کے دوران ملک میں کانگو وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا مناسب احتیاطی تدابیر اپنا کر کانگووائرس سے بچاؤ ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے صوبوں کو کانگووائرس سے متعلق ہدایت […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا پر قابو پایا جانے لگا، مزید کئی علاقوں میں لا ک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں صورتحال بہتر ہونے لگی، وفاقی دارالحکومت میں سیل کیے گئے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون ختم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں کمی آرہی ہے جس کے بعد […]

وہ ملک جہاں کئی ماہ بعد بھی کوروناوائرس کے کل 220کیسز سامنے آئے ، وجہ کیا تھی؟

الان باٹور (پی این آئی) منگولیا کے دارالحکومت الان باٹور میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کورونا وائرس کے 406 ٹیسٹ کیے گئے تاہم تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔چین کے شنہوا خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے قومی مرکز برائے امراض(این سی […]

مسلمانوں کی سن لی گئی ، دبئی کی 770مساجد کھولنے کا فیصلہ، نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے متعلق بھی اعلان ہو گیا

دبئی (پی این آئی) دبئی کی 770 مساجد کو آج سے نمازیوں کے لئے کھول دیا جائے گا .تاہم مساجد میں جمعہ کی نماز کی معطلی مزید نوٹس تک جاری رہے گی. مساجد کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ پیر کے روز کیا گیا تھا اور […]

close