جوہانسبرگ (پی این آئی) جنوبی افریقی محقق نے کہا ہے کہ افریقا اگلے برس کی پہلی سہ ماہی میں کرونا ویکسین کا حامل ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی یونی ورسٹی وِٹ واٹرز رینڈ کے پروفیسر شبیر مضی نے کہا ہے کہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے سنکیانگ میں مسلم اقلیتوں کیخلاف انسانی حقوق کی پامالی کے ذمہ داران چینی سیاست دانوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے چین میں کمیونسٹ پارٹی کے اہم رکن چن کونگوو اور 3 دیگر عہدیداروں […]
بیجنگ (پی این آئی) چین نے کوویڈ 19 کے خلاف پاکستان کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے آئسولیشن ہسپتال اور متعدی امراض کے علاج معالجہ کے مرکز کے قیام سے کورونا وائرس اور دیگر متعدی بیماریوں پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا میں سماجی صورتحال سے متعلق پاکستان کی موثر پالیسی کو پذیرائی مل رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن آپس میں ہی مخلص نہیں ہے، آپس میں دھوکے کررہی ہے، حکومت میں تو انہوں نے کام کیا نہیں اب اور اپوزیشن میں بھی کچھ نہیں کیا۔نجی ٹی وی […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے، عالمی ادارہ برائے موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ سال حالیہ تاریخ کے گرم ترین سال ثابت ہوں گے جبکہ ان پانچ سالوں کے دوران عالمی درجہ حرارت میں ہر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، کورونا پھیلاؤ کےخدشات کے باعث اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، پنجاب میں عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وفاقی وزراء ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور ہسپتالوں مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس پر اب یہ افتاد پڑ گئی ہے کہ ملک میں آکسیجن کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) مالی سال 2019،20 کے آخری مہینے (جون 2020) میں تجارتی خسارہ کم ہو کر 2 ارب 12 کروڑ ڈالر رہ گیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے مالی سال 2019/20 کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق ایک سال […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین تاکید کرتے آ رہے ہیں کہ لوگ گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک لازمی پہنیں۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں یہ بھی بتا دیا ہے کہ فیس ماسک آپ کو کورونا وائرس سے کس […]