آصف زرداری اور نواز شریف وزیراعظم عمران خان کے حقیقی محسن قرار دیدیئے گئے ، نامور صحافی سلیم صافی نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بن گئے اور اپوزیشن کی دوبڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت مقدمات کا سامنا کررہی ہے ، ایسے میں سینئر صحافی سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے […]

کابینہ میں شامل چار وزراء کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک گئی، وزارتیں ختم کئے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل چار وزراء کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک گئی ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ وزراء جن میں ڈاکٹر مرادراس، اجمل چیمہ، اعجاز عالم سمیت ایک اور […]

پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت کا اعزاز کس جماعت کو مل گیا؟ تازہ ترین سروے نے سیاسی میدانوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن عوام میں سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں تحریک انصاف دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار […]

آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں کتنی کمی ہو گئی؟وفاقی وزیر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، سمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے، حفاظتی تدابیر پر […]

اللہ اکبر ، اللہ اکبر 86سال بعد ترکی کے آیا صوفیہ میں اذان دیدی گئی ، پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

استنبول (پی این آئی) 86 برس بعد ترکی کے آیا صوفیہ میں اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، مسجد کا اسٹیٹس دوبارہ حاصل کرنے والے ترکی کے سب سے قدیم ثقافتی ورثے میں 24 جولائی کو نماز ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی […]

عید الاضحی کے بعد شدید بارشوں کا اسپیل پاکستان میں داخل ہو گا او ر کتنے ہفتے تک مسلسل بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحی کے بعد یعنی 4 اگست سے بارشوں کا ایک اسپیل پاکستان میں داخل ہوگا۔ جو 20 اگست تک چل سکتا ہے۔4 اگست سے پہلے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بنے گا جس سے خلیج بنگال […]

“مک گیا تیرا شو نیازی،ریحام خان ایک بار پھر کمر کس کر میدان میں آگئیں،وزیراعظم اور تحریک انصاف پر شدید تنقید۔۔کئی سوالات کھڑے کر دیئے

لندن(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور لندن میں مقیم ریحام خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان کی آڈیو لیک ہونے پر ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ، کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے سنہری موقع

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے […]

پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی مگر کس شرط پر۔۔؟ اہم تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی ہیں۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

ایک اور بڑا جھٹکا، متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو سیاحت کا ویزہ دینے پر پابندی عائد کردی، فیصلے کے بعد پاکستانیوں کو ٹورسٹ ویزہ کی فراہمی روک دی گئی ہے،پاکستانی شہری تاحکم ثانی ٹورسٹ ویزہ کی درخواست نہیں دے سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

کورونا وائرس مزید خطرناک ہونے لگا، پہلی بارکھانے پینے کی چیزوں میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف،تشویشناک خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کھانے پینے کی اشیاء میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے، جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور سے درآمد کیکڑے کی کھیپ سے کورونا وائرس پایا گیا، چین نے ایکواڈور کی تینوں کمپنیوں سے کیکڑے کی درآمد معطل کردی۔ غیرملکی […]

close