تنخواہ دار طبقے کو کب ریلیف ملنے کا امکان ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ممکنہ ریلیف دینے کا معاملہ ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس سے پہلے   ریلیف کی فراہمی مشکل قرار، وزیراعظم کو تنخواہ دار طبقے کو ممکنہ ریلیف کے آپشنز سے آگاہ کیا گیا۔ ذرائع ابلاغ […]

بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی بلوں میں ریلیف کے لئےمختلف تجاویز وزیراعظم کو پیش کر دی گئیں۔   تاہم وزیراعظم نے کیپیسٹی چارجز سے جان چھڑانے کے لیے تجاویز بھی طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف بجلی کے بل کم کرنے کے لیے […]

ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید تاخیر سے کروانے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس رینول پر بھاری جرمانے،لائسنس تاخیر سے رینیو کرانے پر جرمانہ 375 سے بڑھا کر 2ہزار کردیاگیا۔     تفصیلات کے مطابق شہری لائسنس رینیوکروانے سے گھبرانےلگے،جرمانوں میں اضافےکےبعد لائسنس رینول کا رججان کم ہوگیا،لائسنس تاخیر سے رینیو کرانے پر جرمانہ 375 […]

ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کامران بشیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔   وائس چیئرمین کامران بشیر کے مستعفی ہونے کے بعد پنجاب بار کے نئے عہدے داران کو منتخب کرنے کےلیے انتخابات کا انعقاد کیا گیا، چودھری بابر وحید بلا […]

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالے جانے کا نوٹس جعلی قرار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے   سے متعلق نوٹیفیکشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے […]

اگست میں کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرمیں جولائی میں معمول سے کم بارشیں ہوئیں تاہم جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشیں ہوں گی۔   بلوچستان اور سندھ کے شہروں میں فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ […]

مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بُری خبر

لاہور(آئی این پی ) مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ہو گئیں۔   مارکیٹ کمیٹی کے اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق پیاز کے نرخ میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہونے سے سرکاری نرخ 120 روپے کلو مقرر […]

پی ٹی آئی رہنما کا قتل، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے مقتول رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے حوالے سےاہم جانچ کاری حاصل ہوئی ہے۔   پولیس کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں 4 […]

کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔   تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی […]

شیر افضل مروت کا پارٹی سے نکالے جانے پر دبنگ فیصلہ، چئیرمین بیرسٹر گوہر کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی رکنیت منسوخی کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے   قومی اسمبلی اور پارٹی سے ازخود استعفیٰ دینے کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں اپنا اتھارٹی […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

لاہور( پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے امکانات ہیں،مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا۔     ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے تمام دریاؤں اور بیراجز میں پانی […]

close