ن لیگ کے35 سے 40 ارکان ہمارے ساتھ ہیں،پوزیشن بکھرناشروع ، ،وزیراعظم اور عثمان بزدار سے کتنے رہنما مل چکے؟ فاروڈ بلاک سامنے آنے کیلئے تیار،پی ٹی آئی رہنما کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی کو ساتھ ملانے کے لیے حکومتی سرگرمیاں تیز کر دیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز دومختلف عشائیوں میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی ہے۔پنجاب میں تحریک […]

عمران خان کو گھر بھیجنے اور ن لیگ کو مرکز میں لانے کی تیاریاں مکمل ہو چکی تھیں ، وزیراعظم کیلئے دو نام سلیکٹ کر لیے گئے تھے ، عین موقعے پرنواز شریف نے کیا کہا جس نے سارے منصوبے کو ردی ٹوکری میں پھینک دیا ؟اعزاز سید کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (پی آین آئی)نومبر 2019ء میں ایک فارمولہ طے پاگیا تھا کہ مرکزمیں عمران خان کو گھر بھیج کر مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر موقع دے دیا جائے۔ شرط مگریہ کہ مرکز میں شریف خاندان کے کسی فرد کی بجائے شاہد خاقان […]

امریکا میں کورونا وائرس نے بڑی تباہی مچا دی، ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ ہو گئے ، مجموعی تعداد میں ہوشربا اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ ایک مہینے کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کا گیارہواں ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ میں مجموعی طور پر 74 ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوئے جو کہ ایک دن میں […]

سستی بجلی کے حصول کا چیلنج، وفاقی حکومت نے 25سالہ مجوزہ پلان پیش کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صوبوں نے وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی کی طلب اور رسد سے متعلق 25 سالہ مجوزہ جنریشن کیپسٹی پلان مسترد کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسلام آباد میں پاور ڈویژن کے ذیلی ادارے این ٹی ڈی سی […]

سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب ، پاکستانیوں کو عیدالاضحی کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر […]

پشاور تا کراچی موٹروے مکمل کرنے کی تیاری۔۔۔ 296 کلومیٹر طویل نئی موٹروے کی تعمیر کااعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پشاور تا کراچی موٹروے کو مکمل کرنے کی تیاریاں، 296 کلومیٹر طویل نئی موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی، منصوبے کی تعمیر پر کل 165 ارب روپے کی لاگت آئے گی، 24 ارب روپے سے اراضی خریدی جاچکی، تعمیر […]

سپریم کورٹ نے کس ادار ے کو پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا؟ چیف جسٹس نے سخت ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)ورکرز ویلفیئربورڈ خیبرپختونخوا کے ملازمین سے متعلق مقدمات میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ورکرز ویلفیئربورڈ کرپٹ ترین ادارہ ہے ،ورکرز ویلفیئربورڈ افسرو ں کو ذراشرم نہیں آتی، کوئی ملازمین بھی قانون کے مطابق بھرتی نہیں کیاگیا، عدالت نے […]

حکومت کا مشروط طورپر کالجز کھولنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)حکومت کا مشروط طورپر کالجز کھولنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی… کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام ڈگری کالجز کے سٹاف کاکورونا سے متعلق ڈیٹا […]

فلسطین کا نقشہ ختم ، پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ، گوگل میپ پر شدید تنقید

لاہور(پی این آئی) گوگل میپ نے فلسطین کا نقشہ ختم کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانچویں صدی سے دریائے اردن اور بحیرہ روم کے درمیان پائے جانے والے علاقے کے لئے فلسطین کا نام مستقل طور پر […]

بیوروکریسی کو لگام ڈالنے کی تیاریاں، سول سرونٹ رولز2020 آ گیا، کرپٹ افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) کرپٹ افسران کو بیورو کریسی سے نکالنے کیلئے سول سرونٹ رولز2020 آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کرپٹ افسران سے جان چھڑوانے کے لئے سول سرونٹ رولز 2020 لایا گیا ہے جس کے مطابق بیوروکریسی میں کرپشن کے […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این ائی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، زیریں سندھ،شمال مشرقی بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران جنوبی […]

close