خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے عمران خان نے بڑا اقدام اُٹھا لیا

پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات میں وزرا کی کارکردگی پر […]

نواز شریف کی جیت کیلئے کتنے ہزار ووٹ اضافی ڈالے گئے؟تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما احمد اویس نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو دھاندلی سے ہرانے کے لئے فارم 47عجلت میں تیار کیا گیا، نواز شریف کو جتانے کے لئے حلقے کے کل ووٹوں سے زیادہ 74 ہزار ووٹ زیادہ ڈال دیا […]

کتنے فیصدپاکستانی ’وزیراعظم پاکستان ‘کے نام سے لا علم نکلے؟ حیران کن سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے سے متعلق سروے جاری کردیا ۔ گیلپ پاکستان کا سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ گیلپ پاکستان کے […]

دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونیوالا سمارٹ فون کونسا نکلا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اسمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے؟ اس کا جواب ایک نئی رپورٹ میں دیا گیا۔ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا […]

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کے بلوں میں ایک اور اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) مختلف ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے کراچی کے شہریوں کو رواں ماہ اپنے بجلی کے بلوں میں 400 روپے تک اضافی ادا کرنا ہوں گے کیونکہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے کے الیکٹرک کے ذریعے باضابطہ طور پر متنازع میونسپل […]

پیپلزپارٹی رہنما نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے نئے انتخابات کرا لیں۔نیئر حسین بخاری نے کہا کہ حکومت کو خطرہ ہے […]

تباہ کن بارشیں اور سیلابی صورتحال، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپر چترال میں مون سون بارشوں ،گلیشیئر پھٹنے اور سیلابی ریلوں   سے تباہی کے پیش نظر متاثرہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کردی۔ سیکرٹری ریلیف نے ایک ماہ کے لئے ہنگامی […]

اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ پراجیکٹ کے 3 ماڈلز کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ   پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت “اپنی چھت، اپنا گھر” پراجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں […]

عمران خان نے محمود اچکزئی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دیا یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے   پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک نہیں دیا۔ ہفتہ کو اڈیالہ […]

آج سے جمعرات تک بارشیں ہی بارشیں، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں آج سے آئندہ 5 دن تک موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔   تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل برسنے کو تیار ہے، راجستھان سے بارش برسانے والا سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا۔ مذکورہ […]

close