حیدرآباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی اقرارالحسن پر تشدد کا نوٹس، پولیس اہلکار گرفتار، اقرارالحسن سید نے کہا ہے کہ یہ گالیاں میں اپنے اور آپ کے بچوں کے مستقبل کے لئےبرداشت کرتا ہوں، خوش آئند ہے کہ وزیرِاعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے […]
برلن(پی این آئی) نئی طبی تحقیق میں کہاگیاہے کہ کچھ افراد جو نئے کورونا وائرس کے شکار نہیں ہوتے، مگر ان کا مدافعتی نظام اس جراثیم کے حوالے سے حیران کن طور پر ایسا دفاع فراہم کرتا ہے، ان میں کووڈ 19 کی شدت زیادہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران مشرقی بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں بھی چند مقامات پربارش کا […]
پشاور (پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث 14اگست کے لئے سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئی ہے صرف چھوٹے پیمانے پر پرچم کشائی کی جائیگی۔ کرونا وائرس کے باعث 14اگست کو ہونے والی تمام بڑی تقریبات پر پابندی عائدکی گئی ہے کرونا وائرس کے باعث […]
مدراس (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا کو جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرنے کیلئے مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت 4 اگست کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چنائی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایئر مارشل (ر) شاہد لطیف کا کہنا ہے کہ بھارت کو ملنے والے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کا پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد لطیف کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان مافیاز کا کچھ نہیں بگاڑ سکے اور نہ آگے کچھ بگاڑ سکیں گے، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں 40، 50 سال میں مافیا سے شکست کھا گیا ہوں، یہ ہر چیز خرید […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے شجرکاری مہم کے بعد پنجاب کے علاقے بلوک کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شجرکاری مہم سے ایک سال میں بڑی تبدیلی نظر آ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے […]
پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے مطالبہ کیا ہے کہ معاونین خصوصی سے استعفے لینے کے بعد ان پر لگے الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں کیونکہ وہ پاکستانی عوام کے پیسوں پر وزارتوں کے مزے لیتے رہے لیکن عوامی […]
لاہور (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عید کے بعد مجھ جیسے وزیر کابینہ سے فارغ ہو جائیں گے، وزیراعظم اپنی ٹیم میں تبدیلیاں کریں گے، سیاست میں ہلچل ہوگی لیکن عمران خان کہیں نہیں جا رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر […]
لاہور (پی این آئی)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا کےمصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار31جولائی کوپاکستانی […]