کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 167روپے 64کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں واضح طور پر کمی آنے کے بعد اب 9 سیکٹرز کو کھولنے کیلئے سفارشات این سی او سی کو بھجوا دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم شمال مشرقی پنجاب ، خطۂ پوٹھوہار […]
انقرہ(پی این آئی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ آیا صوفیا کو 24 جولائی سے عبادت کے لیے کھولے جانے سےعیدقربان کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ،قوم کے دل میں 86 سالہ پرانا یہ زخمی 24 جولائی سے مندمل ہونا شروع ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں عید قربان کا مذہبی تہوار پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے اور لوگ سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئےجانور اللہ کی راہ میں قربان کرکے گوشت غربا و مساکین اور رشتہ داروں میں تقسیم کر رہے ہیں،بڑی […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے جبکہ کورونا سے بچاؤ کے لئے حکومتی ایس او پیز پر بھی عملدرآمدکرویا جا رہا ہے ،ایسے میں عالمی وبا کورونا کے حوالے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی میں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس، جنہوں نے وفاقی کابینہ کو چھوڑ دیا ہے، صحت اور ڈیجیٹل پاکستان سے متعلق بالترتیب حقیقی ٹیکنو کریٹس میں سے ہیں,ہ ایدروس کو خالصتاً سیاسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے نیب قانون میں ترمیم چاہتے ہیں۔لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا میں عید […]
ڈھاکا(پی این آئی) بنگلادیش کی ”کوئی دشمن نہیں“کی ڈپلومیسی کے باعث پاکستان سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں اور اس قربت پر بھارت میں ہونے والے تبصروں پر بنگلادیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے تبصرے بیمار ذہنیت کی نشانی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے ہری کین سنٹر نے خبردار کیا ہے کہ طوفان ایسایس ہفتے کی رات یا اتوار کے روز فلوریڈا کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔نیشنل ہری کین سنٹر کے مطابق ایسایس طوفان جزائر بہاماس کے پاس سے گزرا تو […]