مکہ المکرمہ(پی این آئی)میامی سے تعلق رکھنے والے امریکی سیاح اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔ اسٹیو نے مکہ مکرمہ میں شیخ السدیس سے ملاقات کی اور کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول […]
روم (پی این آئی) اٹلی کے دارالحکومت روم میں قائم ایک مقامی عدالت نے اٹلی کے سرکاری ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن رای کا وہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے جس میں کارپوریشن نے گذشتہ مئی میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار […]
کوئٹہ(آئی این پی) بین الاقوامی اور ملکی ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے باعث ہو رہی ہیں،امراض قلب کے80فیصد مریضوں کا تعلق پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک سے ہے،پاکستان میں سالانہ 60ہزاربچے پیدائشی طور پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیراعجاز الحق نےکہا ہے کہ چیئرمین نیب اور موجودہ حکومت ن لیگ کی مرضی سے نہیں بنے، یہ کسی اور کی مرضی سے بنے ہیں اور اس وقت تک رہیں گےجب تک لانےوالےچاہیں گے،جانبدار الیکشن کمیشن اور نیب کی موجودگی […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان میری سننتے تو آج حکومت کی کارکردگی بہت بہتر ہوتی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم عمران خان میری بات سنتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ کو مستحکم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لئے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ تنزلی کا شکار ہونے سے بچ گئی […]
لاہور (پی این آئی) سینیئر تجزیہ نگار حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب کے نوٹس کے بعد کھلبلی مچ گئی ہے۔عثمان بزدار کے خلاف شراب لائسنس کا کیس مضبوط نہیں۔وزیر اعلی پنجاب کے دستخطوں سے شراب کا لائسنس جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر ، […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری سکول کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سرکاری سکول کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔نئے اوقات کار کا اجلاس 10 اگست سے ہوگا۔نئے اوقات کار کے مطابق 10 اگست سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت رواں سال ختم ہوگئی ہے، ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت ایک سال کی تھی، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے میں توسیع پر غور کیا […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرکاری سکولوں کے تدریسی نصاب میں حضور نبی کریم ﷺ کی سوانح حیات کے حوالے سے جامع مضامین […]