دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں تبدیلی ، فواد عالم کیلئے امید کی کرن پیدا ہو گئی

لاہور (پی این آئی) جیتا ہوا میچ ہارنے کے باوجود کوچ مصباح الحق نے جذبات قابو میں رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو ڈانٹ ڈپٹ سے گریز کیا۔ گرین کیپس آج ساؤتھمپٹن پہنچیں گے جہاں ایک اور کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ دوسری جانب ’’پینک بٹن‘‘ دبانے سے گریز […]

سکول کھول دیئے جائیں مگر۔۔۔طبی ماہرین نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین نے اسکولز کھولنے سے قبل سٹاف کے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے دیا۔ سیکرٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصرسجادنے کہا کہ سکول اور ریسٹورانٹس کھولنے سے پہلے ورکرز، سٹاف کا اینٹی باڈی ٹیسٹ کروایا جائے توسب کو […]

عمران خان کی حکمت عملی پوری دنیا کیلئے مثال بن گئی ، بل گیٹس نے بھی پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کا سارا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پہلے دن سے واضح تھی،وزیراعظم عمران خان جہاں سخت لاک ڈاؤن کے مخالف رہے […]

متحدہ عرب امارات واپسی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،انٹری پرمٹ کے بغیر ہی مملکت میں داخلے کی اجازت دیدی گئی

ابوظبی(پی این آئی) ابوظبی نے امارات واپسی کے خواہش مند پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ویزہ ہولڈرز کو شاندار خبر سُنا دی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق جو ویزہ ہولڈرز امارات واپس آنا چاہتے ہیں، اور ان کا ویزہ کارآمد ہے،اگر وہ ابوظبی ایئرپورٹ پر […]

منگل کے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے موسم خوشگوار ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،آئندہ دو روز میں کہاں کہاں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) لاہور میں مون سون کی مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشن گوئی، محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، رواں ہفتے کے دوران بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]

وہ محفوظ ملک جہاں کئی ماہ تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا لیکن اب کورونا کی شدید لہر آگئی ، سینکڑوں کیسز رپورٹ

ویتنام (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو سے محفوظ رہنے والا ملک ویتنام مہلک وبا کی نئی لہر کی زد میں، چین کے پڑوسی ملک میں 3 ماہ سے زائد عرصہ تک کوئی نیا کیس یا موت رپورٹ نہ ہوئی، تاہم رواں ماہ کے دوران […]

چینی طیاروں کو حدود کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی ، میزائلوں کا نشانہ بنا دیا گیا

تائی پی (پی این آئی) تائیوان کی حدود میں داخل ہونے والے چینی طیاروں پر میزائل فائر کردیے گئے، پیر کی صبح چینی لڑاکا طیاروں نے مختصر وقت کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان حساس سمندری پٹی پار کی جس پر ملکی فضائیہ نے انہیں […]

پاکستان کاوہ صوبہ جہاں ہفتے میں ایک دن کاروبار بند رہے گا، صوبائی حکومت کاحیران کن فیصلہ آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں ہفتے میں کاروبار پر ایک روزہ پابندی عائد، دکانیں مارکیٹیں شاپنگ مالز 8 بجے تک بند کرنے اور ریسٹورینٹس کو 10 بجے بند کرنے کا حکم، سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ”کراچی […]

سعودی عرب پاکستان کو مزید ادھار تیل د ے گا یا نہیں؟ پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی حکومت کا ایسا ردِعمل جس کی ہرگز توقع نہ تھی

اسلام آباد (پی این آئی) ادھار تیل کی سہولت میں مزید توسیع کرنے کی درخواست، پاکستان کو سعودی عرب کے غیر متوقع ردعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر […]

اموات کا سلسلہ تھمنے لگا، وہ صوبہ جہاں مارچ کے بعدآج پہلی مرتبہ کورونا وائرس سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

پشاور (پی این آئی) مارچ سے اب تک پہلی بار خیبرپختونخوا میں ایک دن میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا کے 63نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 79مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے کوئی […]

close