لاہور(پی این آئی) چین اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گئیں،چین کے لداخ پر قبضے میں پاکستان کا ہاتھ ہے ، پاکستان نے چین کو ساری سہولتکاری فراہم کی، سی آئی اے کے مطابق لداخ پر قبضے کا کریڈٹ پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو معلوم تھا کہ مریم نواز کی نیب میں پیشی کے لیے لوگوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔ان لوگوں میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق لاہور سے نہیں تھا۔اسے مریم نواز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، ابھی سکول نہیں کھول سکتے، جو بھی سکول کھولے گا انتظامیہ اس کیخلاف ایکشن لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]
لاہور(پی این آئی) برطانوی شہزادی ڈیانا نے جمائمہ گولڈ سمتھ کے ساتھ پاکستان منتقل ہونے کے بارے میں طویل گفتگو کی۔کیونکہ وہ اپنی محبت ہارٹ سرجن حسنات خان سے شادی کرنے اور ان کے آبائی وطن منتقل ہونے کا سوچ رہی تھی۔برطانوی اخبار کے مطابق […]
ابوظبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں آئندہ ہجری سال کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اماراتی حکومت کے مطابق اگلے ہجری سال کا آغاز 23 اگست 2020ء( بروز اتوار) سے ہوگا۔فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی جانب سے کہا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے عالمی سطح پر14ویں نمبر پر آگیا ہے، پاکستان مجموعی اموات میں19واں ، ایکٹو کیسزمیں 29واں،اور صحتیاب مریضوں کی تعداد میں پاکستان عالمی سطح پر دسویں نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اموات کے ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی فضائی آپریشن بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی ہے، یوروپی ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پروازوں پر پابندی کو31 دسمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، جبکہ اطمینان بخش […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخواہ ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر کے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران سندھ میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ (شام ) سے اتوار کے دوران مزیدمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کی توقع ہے۔جس کے باعث جمعہ(شام/رات)سےاتوارکےدوران […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسدعمرنے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ کی معیشت میں ایک کوارٹر میں 20فیصد کمی ہوئی جبکہ امریکہ کی 32فیصد لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کی معیشت زیادہ مشکلات […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جئیرڈ کشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ ”آنے والے دنوں میں ایک اور ملک اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرے گا”۔ جئیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو مغربی کنارے […]