انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر […]

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری‎

ویب ڈیسک (پی این آئی) اپنا گھر بنانے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی ، آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کردیا گیا اور ’دستک ایپ‘ کے […]

رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی‎

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ثاقب حسین نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے […]

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی مشہور گاڑیوں آلٹو اور راوی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جو 25 فروری 2025 سے نافذ العمل ہوگیا۔ اس حوالے سے کمپنی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‎

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لیٹر اضافے جبکہ ہائی اسپیڈ […]

آج ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری مسلسل زلزلوں سے خوفزدہ ہوگئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث تاحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں […]

امریکہ نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے ایران کی پٹرولیم اور پیٹرو کیمیکل تجارت میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں 4 بھارتی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ 12 دیگر غیر ملکی اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن کا یہ […]

سرکاری افسران پر پابندی عائد

کراچی (پی این آئی) سندھ کے 20 سرکاری افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں زمینوں پر قبضے اور سرکاری اداروں میں کرپشن کرنے والے عناصر کے خلاف فیصلہ کن ایکشن کی تیاری مکمل کرلی گئی، کرپشن […]

عبوری ضمانتیں خارج، بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مقدمات کی سماعت کی، عدالت […]

بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی دور میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار ماضی کی غلطی قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو ماضی کی غلطی قرار دے کر آگے بڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ سماءٹی وی سے […]

close