کراچی (پی این آئی) انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں کے لیے ایڈجسٹ ایبل ایڈوانس ٹیکس کی شرح واضح کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے جاری کیے گئے ایڈجسٹ ایبل […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ڈیجیٹل میڈیا کمپنیوں پر مشتمل ’ایشیاءانٹرنیٹ کولیشن‘ (اے آئی سی)نے پاکستان میں ’ڈیٹا لوکلائزیشن‘ پر متعدد سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن بل ملک میں بیروزگاری، کاروباری نقصان اور معاشی ترقی میں سست روی کا سبب بن سکتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) طالبات اور خواتین اساتذہ کے لئے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی، طالبات اور خواتین […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں پولیس نے ہڑتال پر جانے کااعلان کردیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کےبعدپولیس ملازمین کی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ […]
ممبئی(پی این آئی) بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ کام کرنا حیرت انگیز اور شاندار تجربہ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے ابراہیم علی خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی دفتر خارجہ نے لبنان میں موجود پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں موجود […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) کابینہ نے سرکاری رہائش گاہ نہ رکھنے والے وزرا کو 2 لاکھ روپے ماہانہ ہاؤس سبسڈی اور ڈی آئی خان میں قائم ہونے والے خیبرپختونخوا ہاؤس کے لیے 35 اسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر […]
ریاض(پی این آئی)مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آگئیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی علاقوں عسیر، باحہ، جازان، مدینہ منورہ اور نجران میں بھی بارش کا امکان ہے۔ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور […]
لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خون کے ٹیسٹ کلیئرہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو دل کا دورہ نہیں پڑا، رپورٹ نارمل آئی،ذرائع کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءانتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پیغام دیاہے کہ 13اگست کی رات قوم پاکستانی جھنڈے لیکر گھروں سے نکلیں،بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے وجہ ظلم ہے، بانی […]