اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب بھرکی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ وزیرخوراک پنجاب کی زیرصدارت آٹے اورگندم کے نرخوں کےحوالےسے اجلاس ہوا، جس دوران بلال یاسین نےآٹا تھیلوں میں تناسب کے لحاظ سے کمی کی سفارشات طلب کر لیں ہیں […]
