متحدہ عرب امارات جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، کرایوں میں پچاس فیصد تک کمی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی جانب سے امارات واپسی کے ٹکٹوں کے نرخوں میں پچاس فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فضائی کمپنیوں کے عہدیداروں نے ٹکٹوں کے نرخوں میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا […]

پہلے دن سے کبھی کسی سے کوئی بریفنگ نہیں لی،وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کی مکمل سپورٹ حاصل ہونے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی پر پاک فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یہ بھی واضح کیا کہ پہلے دن سے کبھی کسی سے کوئی بریفنگ نہیں لی۔یہ میری پہلے دن سے پالیسی […]

شدید بارشوں کی وجہ سے تربیلا اور منگلا ڈیم مکمل طور پر بھر گئے ، پاکستانی معیشت کو 900ارب روپے کا فائدہ ہو گا مگر کیسے؟

لاہور(پی این آئی) ملک کے 2 سب سے بڑے ڈیم مکمل طور پر بھر گئے، تربیلا اور منگلا ڈیم کے علاوہ چشمہ کے ذخائر بھی مکمل طور پر بھر گئے، پاکستان کو 900 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دو بڑے […]

وفاقی حکومت نے دوہری شہریت کے حامل افراد پر بڑی پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے دوہری شہریت کے حامل افراد پر پارلیمنٹ کا حصہ بننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 63 ون سی میں ترمیم کی جائے گی، ترمیم سے دوہری شہریت والوں کیلئے […]

ہفتہ سے پیر کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات پاکستان نے ہفتہ سے پیر کے دوران سندھ اور بلوچستان میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی، موسلادھار بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ […]

خواتین کا مدافعتی نظام مردوں سے زیادہ طاقتور قرار، کورونا وائرس سے مرنےوالوں میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن(پی این آئی) نئے کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے یہ معلوم ہوچکا ہے کہ معمر مردوں میں اس سے سنگین حد تک بیمار ہونے اور موت کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔اس حوالے سے طبی ماہرین نے مختلف خیالات ظاہر […]

کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے کی کیا وجہ ہے؟عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایدہانوم گیبریسس نے کہا کہ کووڈ۔19 کے موجود کیسز کی وجہ دوبارہ سے بڑے اجتماعات کا انعقاد ہے، غیر علامات کے حامل کیسز اور ان کے رابطے میں آنے والے لوگوں کی ٹیسٹنگ بڑھانیکی […]

سندھ میں گورنر راج کا نفاذ؟بڑی آواز بلند ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم سے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرےوزیر اعظم، آ […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔امارات میں میں بھی کورونا کی […]

وزیراعظم عمران خان کراچی والوں کو کونسا بڑا تحفہ دینے جارہے ہیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ہفتے دورہ کراچی کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ عمران خان کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]

رویت ہلال کمیٹی کے لیے اہم ترین قانون سازی تیار، چیئرمین کی تقرری کیسے ہو گی؟ چیئرمین کی میعاد کتنی ہو گی؟ کمیٹی کا علاوہ چاند کا اعلان کرنے کی سزا کیا ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزارتِ مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی کے سلسلے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسے مضبوطی عطا کرنے کے لیے بل وزارت قانو ن کو بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی کے حوالے سے […]

close