اس چیز پر سیاست کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائیگی، اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو واضح اور دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پر سیاست کی اجازت نہیں دی جائے ، نوازشریف ، مریم نواز ، شہباز شریف ، مولانا […]

عاصم باجوہ اگر سچے تھے تو استعفیٰ کیوں دیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر صحافی احمد نورانی کی سٹوری غلط ہے […]

ملک کا اہم ترین ڈیم حد سے زیادہ بھر گیا، ٹوٹنے کا خدشہ ، الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) ملک میں ہونے والی معمول سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ سر اٹھانے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سیزن میں پہلے سے زیادہ بارشیں ہونے کے باعث واپڈا حکام نے خبردار کیا ہے کہ […]

تعلیمی ادارے اکتوبر میں کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نےواضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے اکتوبر تک بند رہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7ستمبر کوہونے والے اجلاس میں سکولز کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی […]

اسکولز کو کھولتے ہی واپس بند کر دیا گیا، وجہ انتہائی تشویشناک نکلی

دُبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 30 اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے گئے ہیں، جس کے بعد لاکھوں بچے اسکولوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ تاہم کچھ اسکولز کے ٹیچرز اور ایڈمنسٹریشن سٹاف کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا […]

اپوزیشن دو تہائی اکثریت سے بھی حکومت نہیں گراسکتی،عمران خان چاند چڑھائے یا چاند کو اتارے ،ان کی حکومت یہ تین سال ہی نہیں، اگلے پانچ سال بھی رہے گی

لاہور (پی این آئی) سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا ہے کہ اپوزیشن دو تہائی اکثریت سے بھی حکومت نہیں گراسکتی، عمران خان چاند چڑھائے یا چاند کو اتارے ، ان کی حکومت یہ تین سال ہی نہیں، اگلے پانچ سال بھی رہے گی، […]

امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 120.4 ملین ڈالر کا اضافہ، حجم 19.842 ارب ڈالر ہو گیا، ذخائر میں اضافے کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالرز کی قیمت میں مزید کمی ہونےکا امکان۔ زرمبادلہ […]

مون سون کا سلسلہ ابھی جاری ہے، محکمہ موسمیات نے مزید اورمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ستمبر میں ملک بھر میں بارشوں کے بارے میں پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی کے پی میں ستمبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہوں گی ،پنجاب کے مون سون ریجن میں […]

پی ٹی آئی کے دو سالہ دورِ حکومت میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ سابق وزیرخزانہ نے ہوشربا تفصیلات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دو سالوں میں قرض میں 14ہزار 600 ارب اضافہ ہوا، پاکستان کا قرض71 سالوں میں30 ارب تک تھا، تحریک انصاف کی […]

موسم سرما کا قبل از وقت آغاز،پاکستان کا وہ علاقہ جہاں برفباری بھی شروع ہو گئی

اسکردو (پی این آئی) پاکستان میں برفباری کا آغاز ہوگیا، گلگلت بلتستان کے اسکردو ریجن میں دیوسائی کے علاقے اور بلند و بالا پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موسم نے کروٹ لینا شروع کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں ورلڈ کپ کھیلے جانے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں ورلڈکپ کے انعقاد کا امکان، چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ 2023 سے 2031 کے درمیان 4 بڑے ایونٹس کی میزبانی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی […]

close