حکومت جاتی ہے تو جائے ، یہ کام ہو کر رہے گا، وزیراعظم عمران خان ڈٹ گئے ، اپوزیشن کیلئے دوٹوک پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اس پہ ڈٹ گئے ہیں کہ حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن ایف اے ٹی ایف پر بل پاس ہونا چاہیئے ، سندھ حکومت سے کراچی کے معاملے پر اتفاق ہوسکتا ہے جو اس پر بھی اثر […]

گھر کی تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئےآسان اقساط پر قرض ملے گا، حکومت نے خوشخبری سنا دی، سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی ریلیف

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ کرلیا، قرض کی حد 8 ہزار سے اڑھائی لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے، گریڈ ایک سے17کے ملازمین بھی لے سکتے ہیں، گھر کی تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئے قرض […]

آپ 10ستمبر تک پاکستان واپس نہ آئے تو پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائیگی، نواز شریف کودوٹوک پیغام پہنچا دیاگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو چاہیے کہ وہ 10 ستمبر کو وطن واپس آجائیں اگر نہ آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی، دونوں پارٹیاں استعفیٰ دیں گی اور […]

کراچی دنیا کا پانچواں گندا ترین شہر بن گیا، زندگی گزارنے کے قابل بنانے کیلئے کتنا خرچ آئیگا؟ ورلڈ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی(پی این آئی) ورلڈ بینک کنٹری ڈائریکٹر پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی کے انفراسٹرکچر کے لئے 9 سے 10 ارب ڈالر لگیں گے ۔ان کے مطابق 10 سال کی مد کے قرضے سے کراچی کے ٹرانسپورٹ، سیوریج ،پانی اور سولڈ ویسٹ کے مسائل حل […]

یونیورسٹیاں ، کالجز اور سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کی سفارشات تیار۔۔ اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) اجلاس کے لئے سفارشات تیار کر لی ہے 7ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ چاروں حکومتوںسے این سی […]

نقصان کا ازالہ ہو گا، حکومت نے سیلاب سے متاثر ہونیوالے خاندانوں کو بڑی یقین دہانی کرا دی

صوابی(پی این آئی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ حکومت حالیہ بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا رہی ہے،حکومت بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے گی۔ ضلع صوابی میں حالیہ بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے […]

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ،اگر احتیاط نہ کی گئی تو۔۔۔ وزیراعظم نے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہے لیکن یہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے کورونا کا پھیلاؤ روک لیا گیا ہے، اگر […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا،صوبے میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی، 5دن میں صرف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈیڑھ سو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں […]

ہفتہ کے دن بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی / وسطی پنجاب ، اسلام آباد،سندھ، بالائی […]

اس چیز پر سیاست کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائیگی، اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو واضح اور دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پر سیاست کی اجازت نہیں دی جائے ، نوازشریف ، مریم نواز ، شہباز شریف ، مولانا […]

عاصم باجوہ اگر سچے تھے تو استعفیٰ کیوں دیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے پر سوالات اٹھا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر صحافی احمد نورانی کی سٹوری غلط ہے […]

close