بارشوں کا سلسلہ تھمنے لگا، آج کہاں کہاں بادل برسیں گےاور کہاں موسم گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم مشرقی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پربارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

مون سون کا اختتام کب ہو گا، محکمہ موسمیات نے موسم خزاں کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے اگلے چند روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک و گرم رہیگا فی الحال کسی نئے سلسلے کی آمد دکھائی نہیں دے رہی اگلے ایک ہفتے تک ملک کے زیاده تر […]

ایک اور اسلامی ملک جس نے اسرائیل کو بحیثیت ریاست تسلیم کر لیا، مسلم امہ میں تشویش کی لہر

واشنگٹن (پی این آئی) مسلم ملک کوسوو نے بھی اسرائیل کو بحیثیت ریاست تسلیم کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق جلد ہی کوسوو اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہو […]

سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، زیر علاج مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، مملکت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بھی کم ہی رہ گئی، صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے […]

نئے انتخابات اور ان ہاؤس تبدیلی کے بارے میں فیصلہ کب ہوگا؟ سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ اب سویلین ہیں، نیب سے مستفید ہونا پڑسکتا ہے، ہماری طرح عاصم باجوہ پر بھی نیب قوانین کا اطلاق ہوتا ہے، احتساب […]

’فوج سے کوئی تنازع نہیں،حکومت کو فوج کا اعتماد حاصل ہے‘ آئی ایس پی آر سے وضاحت طلب کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایس پی آر وزیراعظم عمران خان کے بیانات پر وضاحت جاری کرے، افواج پاکستان سے متعلق ابہام پیدا کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں، […]

وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دورا ن خوش کیوں نہیں تھے؟ پیسوں کے حساب کتاب میں گڑ بڑ کا انکشاف

لاہور(پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران خوش نہیں تھے، عمران خان کا موڈ ٹھیک نہیں تھا ظاہر ہے مراد علی شاہ ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں، پیسوں کے حساب کتاب میں کچھ گڑبڑ ہوئی […]

کورونا وائرس کا خاتمہ ، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک بھی موت نہیں ہو ئی، تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا، جبکہ صرف 230 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اعداد و شمار پر مبنی […]

سونا سستا ہو گیا، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟خریداروں کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی اس میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1933ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے […]

بارشوں اور سیلاب کی بڑی پیمانے پر تباہی، ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی

خرطوم(پی این آئی) سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی میں 99 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق سوڈان کے سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس کونسل نے بارشوں اور سیلاب کی بڑی پیمانے پر […]

حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم کہاں سےلائی جائیگی؟بڑا انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی) حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مشاورت کر کے کراچی کے لیے بہت اہم […]

close