پاکستان کا وہ صوبہ جہاں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، تشویشناک دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) اراکین بلوچستان اسمبلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، صوبے میں عورتوں، بچوں، نوجوانوں اور بے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شما ل مشرقی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پربارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

نواز شریف 10ستمبر کو عدالت میں پیش نہ ہوئے توعدالت املاک کی نیلامی کا حکم بھی جاری کر سکتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف10 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے خود ہتھیار نہیں ڈال دیتے تو عدالت کے پاس مختلف قانونی اختیارات ہیں۔امکان ہے کہ وہ اپنے نامکمل طبی علاج کے باعث دی گئی ڈیڈ لائن تک لندن سے نہیں […]

کوئی دشمن اتنی متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی دشمن اتنی متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتا۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج ہم اپنے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کر رہے […]

ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے بیٹے سمیت تمام ملزمان کیخلاف بڑی کارروائی ڈال دی

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے ایل این جی ضمنی ریفرنس میں تمام ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے اور22 ستمبر کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے،احتساب عدالت کے […]

کراچی سیکیورٹی رسک بننے جارہا ہے کیونکہ۔۔۔ بڑی سیاسی شخصیت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ کراچی کے ساتھ زیادتی کا مطلب پورے پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے،پاکستان کی معاشی شہ رگ ہونےکےباوجود کراچی آج بنیادی سہولیات سےمحروم ہے،کراچی سیکیورٹی رسک بننےجارہاہےکیونکہ پاکستان کےدشمن پاکستان کی […]

برطانوی اخبار ٹائمز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہیروز آف دی ویک قرار دے دیا

لندن(پی این آئی) برطانوی اخبار ٹائمز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہیروز آف دی ویک قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار ٹائمز نے قومی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں برطانیہ کا دورہ کرکے پاکستان ٹیم نے کرکٹ کی […]

پاکستان میں کورونا سے یومیہ اموات کتنی کم ہو گئیں؟ تفصیلات جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 345 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد […]

تحریکِ نظام مصطفیﷺکا آغاز، شریعت اور نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کے بغیر پاکستان کو محفوظ نہیں بنایا جاسکتا، حکومت اور فوج سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ 12 ربیع الاول حضورﷺ کی ولادت کے مبارک دن سے نظام مصطفیﷺ اور سود کے خاتمے کے لیے تحریک کا آغاز کریں گے،حکمرانوں اور افواج پاکستان سے کہتاہوں کہ شریعت اور نظام مصطفیﷺ […]

سندھ میں 9ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ ، کتنے مثبت کیسز نکل آئے ؟ تشویشناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران8999نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید188 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کورونا کی تازہ صورتحال بتاتے ہوئے کہا گیا […]

پاک چین دوستی نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا، پاکستان اور چین کا ملکر جوہری ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں چینی جوہری ٹیکنالوجی ہوالانگ وون کے استعمال سے بنائے گئے پہلے یونٹ کا ہاٹ فنکشنل ٹیسٹ کام یاب ہوگیا۔سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی نیوکلیئر پاو ر پلانٹ […]

close