اسلام آباد ائیرپورٹ پرپی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ کو ایمرجنسی بریک لگانا پڑی ، طیارے میں کونسی اہم شخصیات سوار تھیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد پائلٹ کو رن وے پر ایمرجنسی بریک لگانا پڑی، طیارے میں کئی اراکین اسمبلی بھی موجود۔ تفصیلات کے مطابق نئے […]

پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم کشمیر ، […]

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا‘ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق بات چیت کی گئی ملاقات کے دوران […]

پیپلزپارٹی حکومت گرانے کی کسی کوشش میں شریک نہیں ہوگی ،وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سندھ میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرچکے تھے ، پیپلزپارٹی کو بتایا گیا کہ سندھ میں گورنر راج لگ جائے گا تو بہتر ہے معاملات کو بہتر کرنے کیلئے اختیارات میں شیئر کرلیں ، ان خیالات کا […]

بیمار بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی، حکومت نے واضح طور پر اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ہردوہفتے بعد ٹیسٹنگ اور اسکریننگ ہوگی،سکول میں داخل ہوتے وقت اسکریننگ کی جائے گی، بیمار بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ماسک کا […]

ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اپوزیشن نے حکومتی اتحادیوں سےرابطوں کا بھی اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اے پی سی میں استعفوں کا فیصلہ ہوا تو ن لیگ تیار ہے، حکومتی اتحادیوں سے […]

کورونا کے حفاظتی اقدامات 100 فیصد ممکن نہیں ،تعلیمی اداروں کو کھولنے کی بڑی مخالفت کر دی گئی

لاہور(پی این آئی ) پنجاب ٹیچرز یونین نے سکول کھولنے کی فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کو مدنظر رکھ کرکیا جائے،کورونا کے حفاظتی اقدامات 100فیصد ممکن نہیں بنائے جاسکتے، کورونا کے ساتھ ڈینگی کے بڑھنے […]

مون سون بارشوں نے پانی کے ذخائر میں زبردست اضافہ کر دیا، ملکی آبی ذخائر سالوں بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی) برسوں بعد ملک کے تمام ڈیم مکمل طورپر بھر گئے، ملک میں مون سون کی ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے تمام ڈیموں میں پانی کے ذخائر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والی […]

یکم نومبر سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تقسیم شروع کرنے کی تیاری

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں صحتِ عامہ سے متعلق امور کے نگران ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ملک کی تمام 50 ریاستوں کے حکام سے کہا ہے کہ وہ یکم نومبر سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تقسیم شروع کرنے […]

اچھی خبر، سعودی حکومت نے چھٹی پر گئے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے اقامہ کی مدت میں مزید توسیع کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے چھٹی پر گئے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے اقامہ کی مدت میں مزید توسیع کر دی، کرونا وبا اور بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں واپس آنے سے قاصر غیر ملکی رہائشیوں کے اقامہ […]

سندھ حکومت نے بارشوں اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے 5 لاکھ اور زخمیوں کے لئے 2لاکھ روپے فی کس امدادمانگ لی مگر کس سے؟

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے 5 لاکھ اور زخمیوں کے لئے 2لاکھ روپے فی کس امداد دے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ […]

close