اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ، الیکشن کمیشن نےتاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے . بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس آویزاں کرینگے ،کاغذات نامزدگی 16تا 20اگست جمع کرائے جاسکیں گے ،الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات کی […]

سینیٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے اہم منصب سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔ اب وہ قومی صحت کمیٹی کے رکن ہوں گے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے […]

عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن صارفین […]

آئی فون 16کب لانچ ہوگا؟ شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)نئے اور جدید فون استعمال کرنے کا شوق رکھنے والوں کو صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ نئے اور زبردست فیچر کے ساتھ آئی فون 16 رواں سال ماہ ستمبر میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔   ذرائع […]

زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے میں اضافہ واپس لے لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 16جنوری سے قبل زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے میں اضافہ واپس لےلیا۔16جنوری سے قبل ایکسپائر ہونیوالے لائسنس پرانے جرمانوں کیساتھ رینو کروا سکتے ہیں۔       16جنوری سے یا اس کے بعد ایکسپائر لائسنسوں پر نیا […]

حکومت نے خلیجی ممالک ملازمت کیلئے جانیوالوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔     فیڈرل بورڈ […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا ، بالائی/وسطی پنجاب ، اسلام آباداور شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔   اس دوران خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب […]

جنوبی بھارت کے اداکار نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (پی این آئی) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربھاس کی فلم کالکی 2898 اے ڈی نے شاہ رخ خان کی فلم جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالکی 2898 اے ڈی بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے […]

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر کونسے نمبر پر براجمان؟

لاہور(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کے بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر برجمان ہیں ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں بھارت کے شبمن […]

روپے کو ایک اور جھٹکا، ڈالر مزید تگڑا

لاہور(پی این آئی)پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی […]

close