اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا ، بالائی/وسطی پنجاب ، اسلام آباداور شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب […]
ممبئی (پی این آئی) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربھاس کی فلم کالکی 2898 اے ڈی نے شاہ رخ خان کی فلم جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالکی 2898 اے ڈی بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے […]
لاہور(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کے بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر برجمان ہیں ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں بھارت کے شبمن […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی […]
لاہور(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر مسلم لیگ نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) موٹروے پولیس نے بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری ہونیوالے ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، پشاور، کوٹ مومن، ڈیرہ اسماعیل خان سوات، تھاکوٹ پر وقفے وقفے […]
اسلام آباد(پی این آئی) موبی لنک بینک نے ملک میں مثبت ماحولیاتی تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے ’ای بائیک قرض‘ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس قرض سکیم کے تحت شہریوں کو ای بائیکس دی جائیں گی، جو […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کو برطرف کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی کے ملزم ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق کی برطرفی انکوائری کمیٹی […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکہ کے انکار کے بعد عرب ممالک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک کا مبینہ طور پر شیخ حسینہ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،دوبارہ رجسٹریشن کے لیے ایک ہزار […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ جس طرح حسینہ واجد فرار ہوئی، خدشہ ہے نواز شریف، زرداری،شہباز شریف بھی ملک سے فرار ہوں گے، مجھ سمیت نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور محسن نقوی کا نام ای سی ایل میں ڈالا […]