لاہور (پی این آئی) موٹروے کیس میں دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے اپنے بیان میں اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم شفقت کی جانب سے ریکارڈ کرائے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے اور ملزم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کے لیے قانون کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں نامرد بنانے کے لیے قانون کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قانون کی […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ اپنی مدت ختم کر کے گھر چلے جائیںگے البتہ انہیں معاہدے میں توسیع کیلئے آمادہ کرنیکی کوششیں جاری ہیں۔ احسان مانی کا کہنا ہے کہ وہ […]
اسلام آ باد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر محمد جاوید عباسی نے بچوں کے جنسی استحصال اور عصمت دری ( ریپ ) کے ملزمان کو سزائے موت دینے سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔ن لیگ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو اے پی سی میں تمام معاملات ڈسکس ہوں گے، پیپلزپارٹی میزبان ہے ۔ ملک میں بیروزگاری، مہنگائی عروج پر اور روپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم […]
سیالکوٹ (پی این آئی ) سابق وزیر خارجہ اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں خلق خدا کے پاس دوبارہ جانا ہوگا تاکہ شفاف انتخابات کروائے جاسکیں۔ پنجاب میں پانچ آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں۔ حکومت کو […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ(ن) نے پنجاب حکومت کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کو مسترد کردی۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بنائی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عثمان بزدارنے […]
لاہور/شیخوپورہ(پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،مرکزی ملزم عابد علی کے مبینہ ساتھی وقار الحسن نے خود تھانہ سی آئی اے ماڈل ٹائون میں پیش کر گرفتاری دیتے ہوئے صحت جرم سے انکار کردیا ہے ۔ملزم کی تھانے […]
لاہور (پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزداری مریم نواز لمبی خاموشی توڑ چکی ہیں اور چپی کے بعد شور کا پہلا منظر نیب کے دفتر کے باہر دیکھنے میں آیا تاہم اب وہ اکثر اوقات سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے خیالات […]
لاہور (پی این آئی ) سانحہ موٹروے کیس میں ملوث ملزم وقار الحسن نے تھانہ سی آئی اے میں خود پیش ہو کر گرفتاری دیتے ہوئے صحت جرم سے انکار کردیا ، جس نے مزید شکوک و شہبات کو جنم دے دیاہے تاہم اب ایک […]