نواز شریف کی اے پی سے میں تقریر، عاصم سلیم باجوہ اسکینڈل سے متعلق کیا کہا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی کمپنیوں سے متعلق سکینڈل پر بھی سوالات اٹھادیے ۔ لندن سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں انہوں نے کہا کہ […]

صرف ووٹ کو ہی نہیں کورٹ کو بھی عزت دو، نواز شریف کی تقریر پر پرانے ساتھی کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو ، میں کہتا ہوں کورٹ کو بھی عزت دو ۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اے پی سی میں وڈیو لنک سے تقریر پر تبصرہ […]

نواز شریف نے بیماری کی شعبدہ بازی کی، تقریر کرکے خود ایکسپوز ہوگئے،اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے اداروں سے نوازشریف کی تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف صحت مند اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے، نواز شریف نے بیماری کی شعبدہ بازی کی، تقریر […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ ہونے لگا، مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 952 ہوگئی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 640 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے […]

پاکستان میں ویگو ڈالے والا کلچر ختم ہونا چاہیے، ادارے اپنی حدود میں رہیں تو سب قابل احترام ہیں،مریم نواز کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویگو ڈالے والا کلچر ختم ہونا چاہیے، ادارے اپنی حدود میں رہیں تو سب قابل احترام ہیں، سینیٹ اور فیٹف قانون کے معاملے پر جو […]

نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر بحری امور علی زید ی کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان کر دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق علی زیدی نے سابق وزیر اعظم کی تقریر کے جواب […]

صدارتی نظام مسترد، حکومت “سقوط کشمیر” کی ذمہ دار قرار دیدی گئی، آل پارٹیز کانفرنس میں 26 نکاتی قرار داد منظور کرلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں 26 نکاتی قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے منظور کی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ آئین اور وفاقی پارلیمانی نظام پر […]

نواز شریف ضرور واپس آئیں گے مگر اس دفعہ وہ نواز شریف بن کر نہیں آئیں گےبلکہ آیت اللہ خمینی بن کر آئیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ آزادی کے لئے استعفیٰ ضروری ہو جائیں گے، نواز شریف ضرور واپس آئیں گے مگر اس دفعہ وہ نواز شریف بن کر نہیں آئیں […]

اے پی سی ناکام قرار۔۔ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اپنی مدت پوری کرے گی، دبنگ اعلان ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس ” پاکستان ڈیموکریٹک الائنس” کے قیام اور حکومت مخالف تحریک چلانے کے اعلان ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی کا 26 نکاتی اعلامیہ […]

آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن تقسیم ، اہم سیاسی جماعت نے اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد اور ان ہاؤس تبدیلی پر تقسیم ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد لانے اور ان ہاؤس تبدیلی پر تقسیم […]

سندھ حکومت تحلیل اور تمام اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی۔۔۔۔۔آل پارٹیز کانفرنس میں بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سندھ حکومت تحلیل کرنے اور اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت تحلیل ، اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے، میرے نزدیک وزیراعظم […]

close