وہ ایشیائی ملک جہاں نئے شادی شدہ جوڑوں کو حکومت کی جانب سے لاکھوں روپے کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان میں آئندہ سال اپریل کے بعد سے شادی کرنے والے جوڑوں کو 6لاکھ ین (تقریباًساڑھے 9لاکھ روپے)دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ جاپان ٹائمز کے مطابق حکومت کی طرف سے یہ اعلان زندگی کی نئی شروعات کرنے والے جوڑوں کو کرائے […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں غلط بیانی یا ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر سرکاری ملازمین اور وفاقی وزیر کو کتنی سزا ہو سکتی ہے؟تاریخ میں پہلی بار توہین پارلیمنٹ بل کی سفارشات تیار کر لی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی اور سینیٹ سمیت قائمہ کمیٹیوں کے سامنے غلط بیانی یا ریکارڈ فراہم نہ کرنے کے حوالے سے توہین پارلیمنٹ بل کی سفارشات تیار کر لی گئی ہیں ،بل کے مطابق کسی بھی سرکاری آفیسر کو 3سے 6ماہ تک سزا […]

میرے مرنے کے بعد بھی ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے توکیا کیا جائے ؟ شہباز شریف نے جذبات میں آکر کیا کہہ دیا؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگائے جن کی تردید ہوئی، ان کے اس عمل سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہوا، […]

بچوں کے مقابلے میں کوروناوائرس بڑو ں کیلئے زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ ماہرین نے وجہ تلاش کرلی

لندن(پی این آئی) کئی تحقیقات میں ماہرین بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس بچوں کے لیے کم خطرناک ثابت ہورہا ہے۔ اب برطانیہ کے البرٹ آئن سٹائن کالج آف میڈیسن اور ییل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس کی حیران کن وجہ بھی دریافت کر لی […]

آرمی چیف کیساتھ ملاقاتیں کیوں کی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ن لیگی رہنما محمد زبیر کا ردِ عمل بھی آگیا، مریم نواز کو ملاقاتوں کا علم تھا یا نہیں؟ واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ان کے جنرل باجوہ سے 40 سال پرانے تعلقات ہیں، ان کے ساتھ ذاتی حیثیت میں ملاقاتیں کیں، نواز شریف یا مریم نواز کیلئے کوئی ریلیف نہیں مانگا، مریم […]

آرمی چیف کی ن لیگی رہنمائوں سے دو ملاقاتیں کس کی درخواست پر ہوئیں؟ پاک فوج کے ترجمان نے آخرکارخاموشی توڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے لیگی رہنما محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں جن میں نواز شریف اور مریم نواز کے بارے میں بات کی گئی ۔نجی […]

سعودی عرب جانیوالوں کا بڑا مسئلہ حل۔۔وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سعودی حکام نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے مزید 21 پروازوں کا خصوصی اجازت نامہ جاری کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے کے سی […]

کونسی انٹرنیشنل ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی؟ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے تصدیق کی کہ اگلے ماہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف کی کے مطابق سیریز ’بائیو سکیور‘ ہوگی […]

پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔پی پی پی ہنزہ نگر دو، اسکردو چار، اسکردو پانچ، استور دو، دیامر چار اور غذر دو کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان بعد میں […]

گلگت بلتستان کا الیکشن کس منشور کے مطابق لڑا جائیگا؟ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی منشورکے ساتھ جانے کااعلان کیا۔ان کاکہناتھاکہ وہ 2018والے منشورکے مطابق الیکشن لڑیں گے اوراس منشورمیں ایک نقطے کی بھی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔انہوں نے منشورکے صفحہ56کاحوالے دیاجس […]

عدالت کا بڑا فیصلہ ، سابق صدر آصف علی زرداری کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا احتساب عدالت نے مسترد کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سنایا اور سابق صدر کی جانب سے پارک لین، منی لانڈرنگ اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی […]

close