فیصل آباد (پی این آئی) طلال چوہدری اور عائشہ رجب علی کے درمیان ہونے والے تنازعے پر پولیس کی ایک فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کی جانب سے طلال چوہدری پر تشدد کے واقعے کی تحقیقات کیلئے […]
لاہور (پی این آئی) مجھے اچھا لگا لوگ اب بھی اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہیں، سی سی پی او لاہور نے توہین آمیز الفاظ کے بعد مستعفی ہونے والے نوجوان افسر کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے راضی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں 2 دن میں77 کورونا کیسز سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 102 ہوگئی، جبکہ تعلیمی اداروں میں 8 ہزار 255 ملازمین کے ٹیسٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان ٹک ٹاک پر پابندی کے خواہاں ہیں۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانت اور فحاشی پر پریشان ہیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو اس کی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما مظہر علی رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی معروف سیاسی شخصیت میاں مظہر علی رانجھا ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہو گئے۔اس موقع پر مظہر علی […]
ملتان (پی این آئی) بزرگ سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھائے ، تم سب میرے سامنے چھوٹے چھوٹے قد کے بچوں کی طرح کھیل رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) خود کو بڑے فخر سے پاک فوج کا ترجمان کہنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ’یو ٹرن‘ لے لیا ۔ نیوز کانفرنس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ کسی ادارے کا ترجمان نہیں ہوں […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز توسیع کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ پرائمری اسکولوں کو کھولنے کے بارے میں ہونے والے این سی […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں گزشتہ ایک ہفتے سے خاصااضافہ ہو چکا ہے، گزشتہ روزبھی یومیہ کورونا کیسز کی گنتی ایک ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزارت داخلہ کے نام سے ایک […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، عمران خان نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی، تحریک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹرشپ کا حصہ رہ چکی […]