جیل میں رونقیں لگنے والی ہیں ،د سمبر جنوری میں کرپشن میں ملوث لوگ جیلوں میں ہوں گے ، فروری میں زبردست سیاست ہوگی،شیخ رشید کی نئی پیشنگوئی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، جیل میں رونقیں لگنے والی ہیں، دسمبر جنوری میں کرپشن میں ملوث لوگ جیلوں میں ہوں گے اور فروری میں زبردست سیاست ہوگی۔پیر کوشہباز […]

ملک میں احتساب اور انصاف ہوتا تو شہباز شریف نہیں، عاصم سلیم باجوہ اور اس کا خاندان گرفتار ہوتا، شہباز شریف کی گرفتاری پر مریم نواز کی دھواں دار پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں احتساب اور انصاف ہوتا تو شہباز شریف نہیں، عاصم سلیم باجوہ اور اس کا خاندان گرفتار ہوتا، شہباز شریف کی گرفتاری پر مریم نواز کی دھواں دار پریس کانفرنس۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے قومی احتساب بیورو […]

شیخ رشید سے کہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جگہ بیٹھیں ریلوے کو چھوڑ دیں، شیخ رشید کی غیر حاضری پر اپوزیشن جماعتوں نے قائمہ کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا جماعت اسلامی کے علاوہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا ، جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن […]

سیالکوٹ موٹروے کو راولپنڈی سے ملانے کا منصوبہ، سیالکوٹ تا راولپنڈی سفر 4 سے کم ہو کر 2 گھنٹے پر آجائے گا ، جی ٹی روڈ کی 50 سے 60 فیصد ٹریفک موٹر وے پر شفٹ ہو جائے گی

اسلام آباد ( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنونئیر کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت مواصلات کی آڈٹ رپورٹ 2017-18 کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی اجلاس میں ڈی جی […]

عابد علی کو پچھلے ریپ کیس میں ڈی این اے ثبوت کے باوجود عدالت نے بری کر دیا، معافیاں مانگ مانگ کر تھک گیا ہوں، پارلیمنٹ میں کھڑا کر دیں، ایک ہی دفعہ معافی مانگ لوں،سی سی پی او لاہور

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق میں موٹروے زیادتی کیس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹول پلازے میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں ،ٹول […]

لاکھوں ٹن گندم بیرون ملک سے منگوانے کے باوجود دسمبر میں گندم کے بحران کی خبر سنا دی گئی، کسانوں کو گندم کی کاشت پر مراعات دے کر ریزرو بنانا چاہیے تھا، قائمہ کمیٹی تجارت کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دسمبر میں گندم کا بحران آرہا ہے ،کسانوں کو گندم کی کاشت پر مراعات دے کر ریزرو بنانا چاہیے تھا جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ سکیورٹی نے کہا ہے […]

اپوزیشن پر شیخ رشید کے الزامات، قائمہ کمیٹی کا اجلاس ، عبد الاکبر چتراتی شیخ رشید اور علی محمد خان پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چتراتی شیخ رشید اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان پر پر پڑے اور کہا ہے کہ اپوزیشن پر شیخ رشید نے جو الزامات […]

وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، ماضی کے تمام وزرائے اعظم سے بہتر قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، 93 فیصد عوام وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن، ماضی کے تمام وزرائے اعظم سے بہتر قرار دے دیا ،خلیجی میگزین نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق سروے کے نتائج جاری کر […]

نواز شریف نے اپنے معاملات طے نہ ہونے پر اپنے بھائی شہباز شریف کےمعاملات بھی خراب کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے معاملات طے نہ ہونے پر اپنے بھائی شہباز شریف کےمعاملات بھی خراب کر دیے ، نوازشریف جو بیانیہ سامنے آیا اور انہوں نے اپنے ملک اور فوج پر الزامات دھرے ، اس قد کا […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے تمام دروازے بند، اپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے تمام دروازے بند ہوچکے ، اب پاکستان واپس آئے تو سیدھا جیل ہی جائیں گے ، اس لیے نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے اپنا پاسپورٹ […]

سعودی عرب نے کب سے عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا؟دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ اس حوالے سے موصول ہونے […]

close