کراچی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف نے باقی زندگی لندن میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وہ بھارت کا بیانیہ پیش کررہے ہیں، انہیں چاہیے کہ سب سے پہلے کورٹ کو عزت دیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے پوئے شیخ رشید […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے مریم نواز کو گرفتار کروانے کا عندیہ دے دیا، شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی ضمانت معاملے پر خاتون ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہیں، ان کی ضمانت کو چیلنج کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب، چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کے لیے اندراج کروا لیا، 10 روز کی بکنگ مکمل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث کئی ماہ سے عمرے کی سعادت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے تمام ارکان مستعفی ہوں گے، اگر فیصلہ کیا گیا کہ اسمبلیاں چھوڑنی ہیں تو مسلم لیگ ن کی قیادت سرفہرست ہوگی نجی ٹی وی چینل میں گفتگو […]
پیرس ۔ (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی، بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور 1 لاکھ کے قریب افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں […]
مکہ(پی این آئی) وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ عمرہ اجازت نامے 18 سے 65 برس کے افراد کو […]
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج پھر مجرموں کی شہزادی نے اداروں پر ہرزہ سرائی کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مجرموں کا بادشاہ […]
دبئی (این این آئی)دبئی کے النصر فٹ بال کلب نے پہلی بار ایک اسرائیلی فٹ بالر سے 2 سالہ معاہدہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ النصرفٹ بال کلب کسی بھی اسرائیلی فٹ بالر سے معاہدہ کرنے والا عرب دنیا کا پہلا فٹ بال کلب ہے۔غیر ملکی […]
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کی ٹائم لائن سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔وفاقی وزیر نے ٹائم لائن میں شہباز شریف کے گھر پر نیب کے چھاپے، عبوری ضمانت اور پھر گرفتاری کا […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ۔ سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ، پارک روڈ، بالمقابل چٹھہ، چک شہزاد اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (این این آئی)افغانستان بھی اسلامی نظریاتی کونسل کی طرز کا ادارہ تشکیل دینے کا خواہش مند ہے۔ یہ بات چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتائی ہے۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30 ستمبر […]