اب مسلم لیگ (ن)پر کس کا راج ہو گا؟ شہباز شریف نے گرفتاری سے قبل پارٹی رہنمائوں کو کیا پیغام بھجوایا ؟ حامد میر تفصیلات سامنےلے آئے

اسلام آباد (پی این آئی) سئنیر صحافی واینکرحامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارٹی میں اب قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کا راج ہوگا، قائدحزب اختلاف کا سایہ پارٹی سے ختم ہو گیا ہے، نجی ٹی وی […]

استعفے دیے تو عمران خان کو ضمنی الیکشن کروانے کی مہلت نہیں ملے گی، عمران خان کا متبادل کون ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ استعفے دیے تو عمران خان کو ضمنی الیکشن کروانے کی مہلت نہیں ملے گی،شہبازشریف یا مریم نواز کو گرفتار کریں، تحریک نہیں رکے گی،عمران خان کو خوف ہے کہ شہبازشریف […]

وزیر اعظم عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں اور ڈٹے رہیں گے، کپتان کے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

کراچی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف نے باقی زندگی لندن میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وہ بھارت کا بیانیہ پیش کررہے ہیں، انہیں چاہیے کہ سب سے پہلے کورٹ کو عزت دیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے پوئے شیخ رشید […]

مریم نواز کی ضمانت چیلنج، حکومت نے دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) حکومت نے مریم نواز کو گرفتار کروانے کا عندیہ دے دیا، شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی ضمانت معاملے پر خاتون ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہیں، ان کی ضمانت کو چیلنج کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے […]

کروڑوں مسلمان حرم کی زیارت کیلئے بے تاب، عمرہ کی اجازت ملتے ہی چند گھنٹوں میں ریکارڈ افراد نے بکنگ کروالی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب، چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کے لیے اندراج کروا لیا، 10 روز کی بکنگ مکمل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث کئی ماہ سے عمرے کی سعادت […]

سو فیصد ن لیگی اراکین اسمبلی مستعفی ہونے کو تیار ہو گئے ، حکومت کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے تمام ارکان مستعفی ہوں گے، اگر فیصلہ کیا گیا کہ اسمبلیاں چھوڑنی ہیں تو مسلم لیگ ن کی قیادت سرفہرست ہوگی نجی ٹی وی چینل میں گفتگو […]

کورونا وائرس ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا، اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

پیرس ۔ (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی، بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور 1 لاکھ کے قریب افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں […]

عمرہ اجازت نامے کس عمر کے افراد کو جاری کئے جائیں گے؟سعودی حکومت نے واضح اعلان کر دیا

مکہ(پی این آئی) وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ عمرہ اجازت نامے 18 سے 65 برس کے افراد کو […]

مجرموں کا بادشاہ پہلے ہی بھاگا ہوا ہے، بس جمہوریت کے نام پر ان کو ملک لوٹنے کی اجازت دے دو تو سب ٹھیک ہے، وفاقی وزیر

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج پھر مجرموں کی شہزادی نے اداروں پر ہرزہ سرائی کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مجرموں کا بادشاہ […]

تاریخ میں پہلی بار عرب فٹ بال کلب کا اسرائیلی فٹبالر سے معاہدہ طے پا گیا، کون سے کلب کا معاہدہ ہوا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی (این این آئی)دبئی کے النصر فٹ بال کلب نے پہلی بار ایک اسرائیلی فٹ بالر سے 2 سالہ معاہدہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ النصرفٹ بال کلب کسی بھی اسرائیلی فٹ بالر سے معاہدہ کرنے والا عرب دنیا کا پہلا فٹ بال کلب ہے۔غیر ملکی […]

علی زیدی نے شہباز شریف کی گرفتاری کی ٹائم لائن سوشل میڈیا پر شیئر کردی، شہباز شریف کے گھر پر نیب کے چھاپے، عبوری ضمانت اور پھر گرفتاری تک کی رپورٹ

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کی ٹائم لائن سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔وفاقی وزیر نے ٹائم لائن میں شہباز شریف کے گھر پر نیب کے چھاپے، عبوری ضمانت اور پھر گرفتاری کا […]

close