لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی انتقال کر گئیں، رخسانہ کوکب مخصوص نشست پر 2013ء سے 2018ء تک رکن پنجاب اسمبلی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اپنی متحرک خاتون رہنما سے محروم ہوگئی۔ سابق حکمراں جماعے پاکستان […]
کوئٹہ (پی این آئی) پورے ملک کو موٹروے کے ذریعے جوڑنے کی کوششیں، ایم 8 موٹروے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ ای) نے بلوچستان میں ایم-8 موٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اکتوبر کے ماہ میں صرف چند روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، حکومت کا پٹرولیم مصنوعات 15 دن کے لیے سستی کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ اعلان کل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]
راولپنڈی(این این آئی) شوکت خانم کینسر میموریل اسپتال کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ منظور ہوگیا۔راولپنڈی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم […]
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی احتساب بیورو کی تجویز مسترد کردی۔ نیب نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی مدت […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ٹیکس چوری روکنے کے ساتھ ملک میں ٹیکس نیٹ کوہر صورت بڑھانا ہوگا،گندم کی امپورٹ میں کس قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی،آٹا کی قیمت کسی صورت نہیں بڑھنے دی جائے گی۔ذرائع کے […]
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو اٰئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مؤقف لینے کیلئے انہیں بلایا جائیگا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمان […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے متعلق اقوام متحدہ کے تحت اجلاس میں جی 20 کی جانب سے قرضوں میں نرمی میں کم از کم ایک سال کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ قرضوں کی واپسی میں نرمی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ ؟ بڑی خبر آگئی۔یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم قیمتوں سےمتعلق سمری حتمی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو ارسال کر […]
کراچی(پی این آئی) پبلک ٹرانسپورٹ میں مائع پیٹرولیم گیس سلنڈر کے استعمال پرپابندی لگا دی گئی،محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے احکامات جاری،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔گزشتہ دنوں نوری […]
کراچی(پی این آئی)چہلم امام حسین ,موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری، حکومت سندھ نے چہلم امام حسین کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن […]