دو سال میں پاکستان کے قرضوں میں 14.4 کھرب کا اضافہ ، حکومت یومیہ اوسطا 20 ارب روپے اضافی قرض لے رہی ہے، اعداوشمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ گذشتہ دو سالوں میں پاکستان […]

سینئر سیاستدان ملک غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے ،سابق صوبائی وزیر ملک عبد الرحمان کھر کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کوٹ ادّو(این این آئی) سابق گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب ملک غلام مصطفیٰ کھر کے بڑے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر ملک عبد الرحمان کھر کو پولیس نے اشتہاری مجرم انکے بھائی ملک بلال کھر کو گھر میں پناہ دینے کی پاداش میں گرفتار کر لیا ہے […]

تمام اہم معاملات کو پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، حکمت عملی طے کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ بدھ کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان اوراسد عمرنے ملاقات کی جس میں پارلیمنٹ کے اجلاس بلانے کے حوالے سے مشاورت کی […]

بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات۔دوران ملاقات آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات سمیت اہم پارٹی امور پر […]

ن لیگی قیادت نے اسٹیبلشمنٹ سے کونسے دو ریلیف مانگے؟ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے صاف انکار کر دیا، نامور صحافی کے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ سے دو طرح کے ریلیف مانگے جارہے تھے ، جو پیکیج یہ لینا چاہتے تھے اس پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید دونوں ہی راضی نہ ہوئے، وزیراعظم عمران خان […]

نواز شریف کو پھر آس دلا دی گئی ، سیاست میں متحرک ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ان کو کوئی آس دلائی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ سیاست میں متحرک ہوئے ہیں۔ سیاست دان ہمیشہ صحیح […]

ہمارا آخری آپشن استعفیٰ ہو گا، سابق وزیراعظم نے بڑی سیاسی تبدیلی کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پیش گوئی کی ہے کہ موسم کے بعد ملک میں سیاسی تبدیلی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گر لیڈر شپ کے بغیر کوئی تحریک ہوگی تو […]

پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا پر قابوپایا بلکہ معیشت کا پہیہ بھی چلائے رکھا ،عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے کورونا کے خلاف موثر اقدامات کی عالمی سطح پر ایک دفعہ پھر پذیرائی کی گئی ہے۔نجی چینل کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا […]

کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں کرپشن نہ ہوتی ہو، سابق وزیراعظم نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرپشن ہوتی رہتی ہے ، لیکن جب اوپر سے آشیر باد حاصل ہو تو یہ بڑھ جاتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں […]

محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوااور گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ […]

مسلح افواج ، ایجنسیز کے افسران سے ملاقات کس شرط پر ہو گی؟ ن لیگی رہنمائوں کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر مسلح افواج، ایجنسیز سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔نواز شریف کی ہدایت پر احسن اقبال نے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

close