ن لیگ کسی کی جاگیر نہیں، میں کسی بھی مبہم نوٹس کو نہیں مانتا،پارٹی سے نکالے جانیوالےن لیگی رکن اسمبلی نے قیادت کو کھری کھر ی سنا دیں

لاہور (پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا کہ میں نے نواز شریف کی بات سے اختلاف کیا ہے کوئی آئین تو نہیں توڑا ہے ، مجھے میری غلطی بتائی جائے کہ کیا ہے میں کسی بھی مبہم نوٹس کو نہیں مانتا، […]

موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کل متعدد علاقوں میں بارش ہونے سے جہاں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی وہاں موسم بھی انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج دوپہر اور شام کو بھی مکہ مکرمہ، […]

ویزا پالیسی تبدیل ،پاکستان آنیوالے افغانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے افغان باشندوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل کردی، افغانیوں کو اب پاکستانی سرحد پر ویزا ملے گا۔نجی ٹی وی کےمطابق حکومت پاکستان نےافغان باشندوں کےحوالےسےاہم فیصلہ کرتےہوئےویزاپالیسی تبدیل کردی،افغانیوں کوکابل میں پاکستانی سفارت خانےکےچکر لگانےسےنجات مل گئی،اب انہیں سرحد […]

8اکتوبربروز جمعرات تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر 8 اکتوبر کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر لاہور میں مقامی چھٹی ہو گی،8 اکتوبر کو تعطیل کا نوٹیفیکیشن […]

30سے 40ن لیگی اراکین اسمبلی سے حکومت کے رابطے، ن لیگ میں بڑی بغاوت کا خدشہ ،سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کی حکومت کے خلاف نئی حکمت عملی سامنے آئی ہے۔حکومت نے اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹر سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔30 سے 40 ارکان اسمبلی سے انفرادی سطح پر […]

سرحدوں پرڈیوٹی دینے والوں کیلئے جان بھی حاضر ہے،اللہ نے دوبارہ موقع دیا تو کیا کریں گے؟سابق وزیراعظم کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سرحدوں پرڈیوٹی دینے والوں کیلئے جان بھی حاضر ہے، ہم نے افواج پاکستان کی بڑی خدمت کی، اللہ نے موقع دیا تو دوبارہ خدمت کریں […]

کہاں کہاں بارش ہو گی اور کہاں سورج چمکے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم […]

ترقی کی جانب ایک اور قدم ، پاکستان کا اپنا خلائی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کا دورہ کیا جس میں انہیں بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم عمران خان کو سپارکو کی جانب سے پاکستان کی خلائی صلاحیت کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے وزیراعظم عمران […]

ایک عمرے کے اختتام کے بعد دوسرے کی عمرے کی بکنگ کے لیےکتنے عرصے کا وقفہ دینا ہو گا؟ سعودی حکام کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے کئی ماہ کے بعد عمرہ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ابتدائی مرحلے کا آغاز 4 اکتوبر 2020ء سے ہوگا۔ جس کے دوران روزانہ 6 ہزار افراد کو چھ گروپوں کی صورت میں عمرے کی اجازت ہو […]

بجلی کی قیمتوں میں 6 روپے فی یونٹ اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کو گردشی قرضوں میں اضافے کی رفتار پر قابو پانے کے اقدامات کے سلسلوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گنجائش کی ادائیگیوں میں کمی کرنے کے لیے […]

یہ کام ہوا تو اسٹیبلشمنٹ خود اقتدار نواز شریف کے حوالے کر دے گی، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی نجم سیٹھی کا سابق وزیراعظم نواز شریف کے اچانک خاموشی توڑے اور سیاسی گرمیوں کے حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ دیہاتوں میں چلے جائیں، کھوکھوں پہ لوگوں ایسے نواز شریف کی تقریر دیکھ رہے […]

close