کوئٹہ (آئی این پی )چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد اور اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے کام کررہی ہیں، امن و امان کا مسئلہ بلوچستان کا نہیں بلکہ ملک بھر میں یہی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم […]
اسلام آباد(پی این آئی ) معروف سائنسدان اور پاکستان کے میزائل اینڈ ریسرچ پروگرام کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل تیار کرنے کے دعویٰ مسترد کردیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نےدعویٰ کیاہےکہ ن لیگ کےدو اراکین اسمبلی نواز شریف سےالگ ہونےجارہے ہیں ، ن لیگ کے کافی لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں ن لیگ کی حکومت نے راحیل شریف سے مدد مانگی تھی، سابق آرمی چیف نے ملاقات کے دوران دھرنا ختم کرنے کو کہا تھا لیکن میں نے انکار کر دیا تھا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں اور اثاثے قرق کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کو توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی گیس کے بجائے اب امپورٹڈ ایل این جی استعمال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے اعلامیہ جاری کیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرمان کے خلاف عبرتناک سزاؤں کا قانون لارہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ زیادتی کرنے والے مجرموں کےخلاف سخت سزائیں لا رہے ہیں۔ […]
لندن (پی این آئی) پیمرا کی جانب سے تقریر پر پابندی پر نواز شریف کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔لندن میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیمرا کی پابندی پر نواز شریف نے کہا کہ آج کل پابندیوں کا وقت نہیں ہے ، پابندیوں […]
لاہور (پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم بنیں گے، مسلم لیگ ن ایک صوبے کی نہیں پورے ملک کی جماعت ہے، مشکلات کا سفر پہلی مرتبہ طے نہیں کررہے، پہلے بھی ایسا وقت دیکھا ہے۔ تفصیلات […]
کراچی(پی این آئی ) سونا پھر سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریدنے سے پہلے ضرور جان لیں… ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی […]