اگرمجھےجنرل ظہیر الاسلام استعفے کا کہتاتو میں اس سے استعفیٰ لے لیتا، عمران خان نے نواز شریف کے دعوے کادلیرانہ جواب دےدیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ظہیر اسلام نے کہا کہ استعفیٰ دو ،آپ وزیراعظم ہیں ، اس میں اتنی جرات ہے کہنے کی ،آپ سیدھا ان سے استعفیٰ لو۔ انہوں نے کہا […]

قلت سے بچنے کے لیے دواں کی قیمتیں بڑھائی گئیں، ڈاکٹر فیصل سلطان کی دلیل نے عوام کو پریشان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قلت سے بچنے کے لیے دواں کی قیمتیں بڑھائی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وقتا فوقتا ادویات شارٹ اور […]

نواز شریف نےنوٹس لیا تو پھرخواجہ آصف نے بھی آصف علی زر داری کے حوالے سےبیان پرمعذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے اپنے بیان پر معذرت کرلی ۔ جمعرات کو وضاحتی بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ سابق صدر آصف علی […]

بلوچستان کو اربوں کے حساب سے فنڈملتے ہیں لیکن یہاں لگتے نہیں ، کوئٹہ اپنا شہرہے یہاں کے لوگوں سے بہت پیار ملا،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدکا تقریب سے خطاب

کوئٹہ (آئی این پی )چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد اور اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے کام کررہی ہیں، امن و امان کا مسئلہ بلوچستان کا نہیں بلکہ ملک بھر میں یہی صورت […]

اگلے چوبیس گھنٹے ملک بھر کا موسم کیسارہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم […]

پاکستان نے امریکی میزائلوں کے ملبے سے ٹیکنالوجی حاصل کرکے میزائل بنائے؟ایٹمی سائنسدان نے نواز شریف کے بیان پر ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) معروف سائنسدان اور پاکستان کے میزائل اینڈ ریسرچ پروگرام کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل تیار کرنے کے دعویٰ مسترد کردیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا […]

نواز شریف کے کونسے دو اہم ترین ساتھی ن لیگ چھوڑنے جارہے ہیں؟وفاقی وزیر کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نےدعویٰ کیاہےکہ ن لیگ کےدو اراکین اسمبلی نواز شریف سےالگ ہونےجارہے ہیں ، ن لیگ کے کافی لوگ ہم سے رابطے میں ہیں، نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]

2014دھرنا ختم کروانے کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کس سے مدد مانگی تھی ؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں ن لیگ کی حکومت نے راحیل شریف سے مدد مانگی تھی، سابق آرمی چیف نے ملاقات کے دوران دھرنا ختم کرنے کو کہا تھا لیکن میں نے انکار کر دیا تھا۔ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں اور اثاثے قرق کرنے کا حکم دیدیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں اور اثاثے قرق کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کو توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم […]

پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ میں پہلی مرتبہ پورے موسم سرما سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی گیس کے بجائے اب امپورٹڈ ایل این جی استعمال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے اعلامیہ جاری کیا ہے […]

موٹروے کیس، وزیراعظم عمران خان نے مجرمان کو اسلامی قوانین کے مطابق سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرمان کے خلاف عبرتناک سزاؤں کا قانون لارہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ زیادتی کرنے والے مجرموں کےخلاف سخت سزائیں لا رہے ہیں۔ […]

close