نوازشریف پارٹی رہنماں پر بھی اعتمادنہیں کرتے، اپنی پارٹی سے کہوں گا نوازشریف کیساتھ چلنا مشکل ہے، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے نواز شریف کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے اپنی پارٹی کو متنبہ کیا کہ (ن) لیگ سے بچ کر رہیں، نوازشریف فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماوں سمیت کسی پر بھی اعتماد نہیں […]

نوازشریف کی رپورٹ دینے والے میڈیکل بورڈ سے انکوائری ہونی چاہیے، غلام سرور خان نے پھر ڈاکٹر یاسمین راشد کے شعبے کو نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ دی ان سب سے انکوائری ہونی چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نواز شریف سب کو دھوکہ دے کر باہر گئے اگر وہ بیمار ہوتے تو […]

محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں کورونا سامان کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف، محکمے کو کتنے کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا؟

پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں کورونا سامان کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے بتایاکہ محکمہ صحت خیبر پختونخوا (کے پی)کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق حفاظتی کٹس کی قیمت خریداری کے بعد مارکیٹ کی قیمت سے زیادہ درج کی […]

ڈاکٹرز خوش ہو جائیں،وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کے گریڈ 17 سے 21 تک کے طبی عملے کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ منظور کردی […]

فوج نے نوازشریف کو چوسنی لگا کر سیاست دان بنایا، یہ کبھی جمہوری نہیں رہے،نواز شریف کی ہر آرمی چیف سے لڑائی رہی ، وزیراعظم عمران خان کا نجی ٹی وی سے انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے نوازشریف کو چوسنی لگا کر سیاست دان بنایا، نواز شریف کبھی جمہوری نہیں رہے،پاکستان میں سول اور فوجی تعلقات میں مسئلہ […]

پوری کابینہ ہی چندہ، آٹا، چینی ، دوائی، بجلی گیس چوروں پر مشتمل ہے، کوریج نہ کی جائے ، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پیمرا کے سرکلر پر جواب

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پیمرا کے سرکلر کے بعد مفرور عمران خان اور کابینہ کی کوریج چینلز پر بند ہے ، اب اگرپیمرا نے ووٹ، آٹا،چینی، دوائی چوروں کو چینلز پر دکھایا تو عدالت جائیں گے […]

آپ نے گرفتار ہونے والوں میں میرا نام کیوں نہیں لیا،سینئرن لیگی لیڈر جاوید ہاشمی نے مریم نواز سے شکوہ کردیا

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب مریم نواز نے کہا کہ اگر پہلے نمبر کی قیادت گرفتار ہوئی تو اگلی پارٹی قیادت صورتحال کو سنبھالے گی ، اس […]

مارول نے مسلم سپر ہیرو گرل کی ٹی وی سیریز کیلئے پاکستانی لڑکی کا انتخاب کرلیا ، ٹی وی سیریز2022 ڈرنی پلس پر پیش کی جائے گی

لاس اینجلس(این این آئی)مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے، اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار کمالہ […]

منتخب جمہوری وزیراعظم ہوں، کسی میں جرات نہیں کہ مجھ سے استعفیٰ مانگے، وزیراعظم مجھ سے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو اسے فارغ کردیتا ،وزیراعظم عمران خان کے نجی ٹی وی کے انٹرویو کی تفصیل پڑھیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وہ منتخب جمہوری وزیراعظم ہیں کسی میں جرات نہیں کہ وہ مجھ سے استعفیٰ مانگے، ایک جمہوری وزیراعظم سے کوئی استعفیٰ نہیں مانگ سکتا ،مجھ سے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ […]

پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں، جلد سعودی عرب کا دورہ کر ونگا,وزیر اعظم عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، پاکستان کے سعودی عرب ساتھ تعلقات کبھی خراب ہو ہی نہیں سکتے، اس وقت بھی تعلقات بہترین ہیں۔جمعرات کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو […]

وزیراعظم نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کو دنیا کی نمبر ون ایجنسیز قرار دیے دیا،دنیا میں کہیں بھی کچھ ہونے والا ہو تو ان کو پہلے پتہ چل جاتا ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ان کو دنیا کی نمبر ون ایجنسیز قرار دیے دیا ۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویودیتے ہوئے وزیراعظم […]

close