کراچی(پی این آئی) جمعیت علما اسلام کراچی کے رہنما سابق رکن سندھ اسمبلی حافظ محمد نعیم نے کہا ہے کہ کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے،ترقیاتی کاموں میں 70 فیصد سے زائد کی کرپشن ہورہی ہے جس میں یوسی ملازمین سے لیکر ٹاون […]
راولپنڈی(پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں مذہبی سکالر مولانا ڈاکٹر عادل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری میں ہر ممکن معاونت کی ہدایت کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]
کراچی(پی این آئی ) حکومت نے لوگوں کو اوپن مارکیٹ سے خریدی گئی غیرملکی کرنسی کو بینک اکاو¿نٹس میں جمع کرانے سے روک دیا ہے ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے قوانین نے سٹیٹ بینک کی فارن ایکسچینج […]
سیالکوٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ استعفے دینا آسان نہیں، (ن)لیگ کے زیادہ سے زیادہ 18 سے 20 لوگ استعفی دیں گے، اسمبلی سے استعفوں کی صورت میں خواجہ آصف بھی مسلم لیگ(ن)کا ساتھ نہیں دیں […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بور ڈ نے زمبابوے سے سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ نئے شیڈول کے مطابق ملتان میں شیڈول ون ڈے میچز اب راولپنڈی میں ہوں گے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صدرپی ٹی آئی گلگت بلتستان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیاہے،وزیراعظم نے کہا ہے کہ جعفر شاہ پارٹی اثاثہ تھا۔نجی چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی گلگت کے صدر جعفر شاہ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ با رش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف باتیں کرنے والے گیٹ نمبر 4کی پیدوار ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی وہی وردی پہنی ہے جو ضیاالحق نے پہنی تھی ۔اپوزیشن عمران خان سے ڈری ہوئی ہے،لوگ عمران […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ادارہ شماریات کی مہنگائی والی رپورٹ بنی گالا مافیا کے منہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)افغان طالبان نے امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ کامیاب ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔امریکی نیوز چینل سی بی سی نیوز کو دیئےگئے انٹرویو میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہمیں یقین ہے کہ ٹرمپ امریکا کے […]
بہاولنگر (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر آفس میں بطور نائب قاصد اور چوکیدار کے طور پر کام کرنے والے افراد کے کروڑوں روپے کے اثاثے سامنے آگئے۔ترجمان نیب کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں بطور نائب قاصد کام […]