مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم ابتدائی طور پر صرف مملکت میں موجود غیر ملکی اور مقامی افراد ہی حج کر سکتے ہیں ۔ جن کی روزانہ کی تعداد کو فی الحال 6 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) سستے مکانات کے لیے اسٹیٹ بینک نے مارک اپ سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام کو سستے مکانات کی فراہمی کے حوالے سے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔حکومت پاکستان عوام کو سستے […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارت ایک وسیع صحرا پر مشتمل علاقہ ہے جس کا شمار دُنیا کے گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے۔ اگرچہ اماراتی قیادت نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران اس ویران صحرا کو دُنیا کے ایک ترقی یافتہ خطے میں بدل […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سربراہان مملکت کے اخراجات کے تعین کیلئے قانون سازی کیلئے بل لانے کی ہدایت کردی، صدر اور وزیراعظم کے اخراجات واجبی ہونے چاہئیں، ایک سربراہ نے گھر کی چار دیواری پر ہی 80 کروڑ روپے لگا دیے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے نومبر دسمبر میں آٹا مزید مہنگا ہونے کی پیشگوئی کردی۔ انہوں نے کابینہ اجلاس میں کہا کہ مہنگائی اورادویات مہنگی ہونے سے لوگوں کی باتیں سننا پڑتی ہیں، بتایا جائے ادویات کیوں مہنگی ہوئیں؟ صوبائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو پیغام دیا، ہم نیوٹرل ہیں ٹارگٹ نہ کیا جائے، اسی لیے نوازشریف اور مریم نواز بھی اب کھل کر بات نہیں کررہے،اپوزیشن کے جلسوں پر اسٹیبلشمنٹ نے […]
کوئٹہ(پی این آئی )بلوچستان حکومت نے چھٹی سے 12 ویں جماعت کی طالبات کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چھٹی سے 8 ویں جماعت کی طالبات کو ماہانہ 500 روپے دیے جائیں گے جب کہ میٹرک کی طالبات کو 800 روپے […]
کراچی(پی این آئی) عالمی اداروں کی تشویش ناک پیشن گوئیوں کے باوجود پاکستان کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، پہلی سہ ماہی میں 7 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات موصول ہونے کے بعد رواں مالی سال کے اختتام پر پاکستان کو 28 ارب ڈالرز سے […]
بہاولپور(پی این آئی)سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانا بڑی بات نہیں، ہم تو نظام بدلنا چاہتے ہیں۔دنیا نے ووٹ کو عزت دے کر ترقی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے بہاولپورمیں جلسہ عام سے خطاب […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے باغی رکن اسمبلی نے گوجرانوالہ شہر میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے کو زبردستی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوج کیخلاف نواز شریف کی تقریر کے بعد اپنے قائد اور پارٹی کیخلاف بغاوت کرنے والے […]
لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی سے گرفتار کیے جانے والے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں دوران […]