پاکستان نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی اپوزیشن لیڈر نے بڑا اعتراف کر لیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے بھی بھارت سے بہتر اقدامات کیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب […]

گوجرانوالہ جلسہ، کتنے ارب روپے کے اخراجات آئے ؟حکومتی وزیر کا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) فیاض الحسن چوہان نے گوجرانوالہ جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ اخراجات کا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے، پہلا سوال ہے کہ یہ پیسہ کہاں سے آ رہا […]

ربیع الاول کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ربیع الاول کے مہینے کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے ہفتہ کے روز محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت […]

قانون کی دھجیاں اڑا دیں ، مریم نواز کے قافلے کی گاڑیاں ٹول ٹیکس دیئے بغیر ہی گوجرانوالہ میں داخل ہوئیں

گوجرانوالہ(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر گزر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق جلسے میں شرکت کے لیے جانے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ایک مرتبہ پھر ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر […]

ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،مریم نواز کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کہتا ہے کہ ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،آج عوام کا ایک ہی نعرہ ہے “گونیازی گونیازی “اب عمران […]

وفاقی وزیر شبلی فرازسے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کے خاتمے پرختم ہوگی،جناح سٹیڈیم عوام سے کچھا کچھ بھر چکا ہے ،وزیر اطلاعات شبلی فراز اب استعفیٰ دے دیں۔تفصیلات کےمطابق جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں […]

سابق صدر اور سابق وزیراعظم سے حساب لولیکن اگر کسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت ہوتاہے تو ان کو بھی جیل میں ڈالنا پڑے گا

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کے خاتمے کے مساوی قانون چاہتے ہیں، مساوی قانون بنا کر سابق صدر اور سابق وزیر اعظم سے حساب لو، لیکن اگرکسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت […]

حکومت آنے والا دسمبر نہیں دیکھے گی ، مولانا فضل الرحمٰن نےفوج کو واضح پیغام بھجوا دیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت آنے والا دسمبر نہیں دیکھے گی ،اب ان کی ہمت جواب دے چکی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی سلیکٹڈ ہے تو ایک سلیکٹر بھی ہے ،اب […]

گوجرانوالہ جلسہ ، جناح سٹیڈیم میں تحریک انصاف نے بڑا جلسہ کیا تھا یا اپوزیشن جماعتوں کا جلسہ زیادہ بڑا ہے؟ حامد میر نے دعویٰ کر دیا

گوجرانوالہ (پی این آئی )معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے جنا ح گراونڈ میں لوگو ں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے اور جتنے لوگ گراونڈ کے اندر ہیں اتنے ہی گراونڈ سے باہر بھی موجود ہیں ۔نجی ٹی […]

دل تو چاہتا ہے کہ نواز شریف آپ کے درمیان آکر بیٹھے اور آپ سے کہے کہ مجھے اپنے دل کا حال سناؤ، سابق وزیراعظم نواز شریف کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب

لندن / گوجرانوالہ (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کا گوجرانوالہ کے عوام کے ساتھ بڑا گہرا رشتہ ہے، گوجرانوالہ کے لوگوں نے انہیں ہمیشہ محبت دی لیکن آج تو انہوں نے کمال کردیا ہے۔پی ڈی ایم جلسے […]

جو لوگ عمران خان کو لائے انہیں بھی نواز شریف یاد آتا ہے، سابق وزیراعظم نے ملک میں آزاد الیکشن کو ضروری قرار دیدیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سٹیج پر پاکستان کے ووٹوں کی اکثریت بیٹھی ہے، عمران خان ناکام ہوچکا ہے، ہم سب کا بیانیہ ہے کہ ووٹ کو عزت دو۔گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں ان […]

close