ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، مارشل لاء لگ گیا تو پھر عمران خان سمیت سب جائیں گے

لاہور(پی این آئی) سینئرتجزیہ کارنے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، مارشل لاء لگ گیا تو پھر عمران خان سمیت سب جائیں گے،اسٹیبلشمنٹ نے خود کوسیاست سے الگ کرلیا ہے،عمران خان کو چاہیے حالات کو کنٹرول […]

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے ایگزیٹ ویزے کی معیاد میں بالکل مفت توسیع کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے ایگزیٹ ویزے کی معیاد میں توسیع کر دی، شاہی فرمان کے بعد پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے ایگزیٹ ویزے کی میعاد میں 31 اکتوبر 2020 تک آن لائن توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]

اپوزیشن رہنما نے جلسے کے شرکا کو’گو نیازی گو‘کا نعرہ لگانے سے منع کر دیا، وجہ کیا بتائی؟

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ جلسے میں رہنما اے این پی افتخار حسین نے شرکاء کو ہدایت کی ہے کہ ” گو نیازی گو” کے نعرے نہ لگائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کرنے والے اے این پی کے سینئر رہنما افتخار […]

پاکستان نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی اپوزیشن لیڈر نے بڑا اعتراف کر لیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے بھی بھارت سے بہتر اقدامات کیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب […]

گوجرانوالہ جلسہ، کتنے ارب روپے کے اخراجات آئے ؟حکومتی وزیر کا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) فیاض الحسن چوہان نے گوجرانوالہ جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ اخراجات کا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے، پہلا سوال ہے کہ یہ پیسہ کہاں سے آ رہا […]

ربیع الاول کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ربیع الاول کے مہینے کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے ہفتہ کے روز محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت […]

قانون کی دھجیاں اڑا دیں ، مریم نواز کے قافلے کی گاڑیاں ٹول ٹیکس دیئے بغیر ہی گوجرانوالہ میں داخل ہوئیں

گوجرانوالہ(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر گزر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق جلسے میں شرکت کے لیے جانے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ایک مرتبہ پھر ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر […]

ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،مریم نواز کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کہتا ہے کہ ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،آج عوام کا ایک ہی نعرہ ہے “گونیازی گونیازی “اب عمران […]

وفاقی وزیر شبلی فرازسے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کے خاتمے پرختم ہوگی،جناح سٹیڈیم عوام سے کچھا کچھ بھر چکا ہے ،وزیر اطلاعات شبلی فراز اب استعفیٰ دے دیں۔تفصیلات کےمطابق جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں […]

سابق صدر اور سابق وزیراعظم سے حساب لولیکن اگر کسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت ہوتاہے تو ان کو بھی جیل میں ڈالنا پڑے گا

گوجرانوالہ(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کرپشن کے خاتمے کے مساوی قانون چاہتے ہیں، مساوی قانون بنا کر سابق صدر اور سابق وزیر اعظم سے حساب لو، لیکن اگرکسی جنرل، جج پر کرپشن کا الزام ثابت […]

حکومت آنے والا دسمبر نہیں دیکھے گی ، مولانا فضل الرحمٰن نےفوج کو واضح پیغام بھجوا دیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت آنے والا دسمبر نہیں دیکھے گی ،اب ان کی ہمت جواب دے چکی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی سلیکٹڈ ہے تو ایک سلیکٹر بھی ہے ،اب […]

close