وزیراعظم عمران خان معاشی ٹیم پر شدید برہم ، وجہ کیا نکلی،کیا ہدایات جاری کر دیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے معاشی کامیابیوں کی میڈیا کے ذریعے تشہیر نہ ہونے پر معاشی ٹیم سے اظہار ناراضگی کیا ہے۔ مشیر خزانہ اور معاشی ٹیم کو میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔ نجی چینل کے […]

جلسوں سے حکومتیں ختم نہیں ہوا کرتی، وزیراعظم کو مہنگائی پر قابو پانے کا مشورہ

اسلام آباد، لاہور (پی این آئی) حکومت اور بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے نشانے پر بیشتر اوقات اپوزیشن ہی رہتی ہے ، اپوزیشن پارٹیز نے الائنس بنا کر احتجاجی جلسے شروع کردیئے تو دوسری طرف حکومت نے بھی جوابی اقدامات جیسے کہ پروڈکشن […]

وہ سابق آرمی چیف جس نے گھر کے اخراجات برداشت کرنے کیلئے دو پہر کا کھانا چھوڑ دیا تھا، سینئر صحافی کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار ہارون الرشید سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے حق میں بول پڑے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جنرل کیانی کی بہت زیادہ کردار کشی کی گئی اوران پر الزام لگا کہ […]

آؤ بلاول ہم وعدہ کریں کہ ہم انتخابی میدان میں لڑیں گے لیکن آپس میں نہیں لڑیں گے، مریم نواز نے چئیرمین پیپلزپارٹی سے عہد لے لیا

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حرکات و سکنات سے اس کا خوف چھلک رہا تھا، یہی خوف آج پاکستان کے عوام آپ کے چہرے پر دیکھنا چاہتے ہیں ، کل ایک […]

حفیظ سنٹرمیں آگ کیسے لگی؟ 14 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی

لاہور (پی این آئی)حفیظ سنٹرآتشزدگی کا واقعہ،کمشنر لاہور نے 14 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی،ڈی سی لاہور کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ طلب، کمیٹی میں ایم سی ایل ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122 کے افسران شامل کمیٹی آتشزدگی کے حقائق کو سامنے لا کر […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، مزید کتنے مریض سامنےآگئے اور کتنی اموات ہو گئیں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔اتوار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس […]

بلاول بھٹو نے نواز شریف کے بیانیے سے خود کو الگ کر لیا، کراچی جلسے میں ن لیگی قائد کو تقریر کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے نواز شریف کے بیانیے سے خود کو الگ رکھ کرعقل مندی کا ثبوت دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی […]

کیپٹن صفدر کو ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر گرفتار کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے بعد پولیس نے ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو ان کے ہوٹل سے گرفتار کر لیا۔ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے […]

آج کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟موسم کا حال بتانے والوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔تاہم سندھ کی ساحلی پٹی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک […]

عمران خان، جنرل قمر جاوید باجوہ، اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وکٹیں گرا دی جائیں، اپوزیشن ایک ہی وقت میں تین بڑی وکٹیں گرانے کی خواہشمند نکلی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اپوزیشن ایک ہی وقت میں ساری وکٹیں گرانا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان، جنرل قمر جاوید باجوہ، اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وکٹیں گرا دی جائیں،یہ سکیورٹی اداروں، عدلیہ میں بھی اندر […]

تمہیں فوج کا ٹھیکہ کس نے دیا، فوج صرف پی ٹی آئی کی نہیں ہے،فوج نوازشریف سمیت ہم سب کی ہے، مریم نواز کا کراچی میں جلسے سے خطاب

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تمہیں فوج کا ٹھیکہ کس نے دیا، فوج صرف پی ٹی آئی کی نہیں ہے،فوج نوازشریف سمیت ہم سب کی ہے، پاکستانیوں !ایک یا دوافراد ادارہ نہیں ہوتے […]

close